اردو محفل فورم

عرفان سعید
عرفان سعید
اللہ خیر و عافیت رکھے۔ انشاءاللہ بالکل ٹھیک ٹھاک ہو جائیں گے۔
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
اللہ پاک کرم فرمائے۔ اگر علامات واضح ہیں تو ہفتہ بھر توتنگ کرے گا
میں بھی ہفتہ بھر سے جھیل رہا ہوں۔ اب شدید نقاہت محسوس ہو رہی ہے۔😔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
آمین جزاکم اللہ خیر۔
کل پرسوں تیز بخار رہا۔ آج بخار نہیں ہوا، البتہ گیس کی وجہ سے کمر درد کافی ہے۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
اللہ تعالیٰ. آپ کو بھی مکمل صحت عطا فرمائے۔
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
آمین۔
لیٹے رہنے سے گیس کا مسئلہ ہوتا ہے۔ اور بخار کی وجہ سے جوڑ جوڑ میں درد بھی ہوتا ہے۔ اگر بخار اتر چکا ہے تو بہت حد تک آپ تندرستی کی قریب قریب پہنچ چکے ہیں۔ کمزوری سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے کھجور کا استعمال ضرور کریں۔
شیخ محمد نواز
شیخ محمد نواز
اللّٰہ تعالیٰ صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ گھبرانے والی بات نہیں ہے۔ یہ عام موسمی بیماری ہے۔چند دنوں میں ٹھیک ہو جائیں گے آپ ان شاءاللّٰہ!
سید ذیشان
سید ذیشان
اللہ جلد صحت عطا کرے۔ آمین

بوسٹر لگوایا تھا؟
عدنان عمر
عدنان عمر
اللّہﷻ آپ کو شفائے کاملہ و عاجلہ و مستمرہ عطا فرمائے، آمین، ثم آمین۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
آمین۔ جزاکم اللہ خیر
سید ذیشان بھائی نہیں، ابھی نہیں لگوایا۔
سیما علی
سیما علی
اللہ پاک اپنا کرم فرمائے اور جلد صحت عطا فرمائے آمین
عبدالقدیر 786
عبدالقدیر 786
اللہ آپ کو جلد صحت عطا فرمائے آمین
ا
الف نظامی
اللہ تعالی آپ کو صحت عطا فرمائے۔ آمین
عبید انصاری
عبید انصاری
اللّٰہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے۔
محمد امین صدیق
محمد امین صدیق
مابدولت برادرم تابش کی صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں ۔
صابرہ امین
صابرہ امین
دعا ہے کہ اللہ تعالى جلد از جلد آپ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائيں۔ آمين
محمد وارث
محمد وارث
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
خدا صحت و تندرستی عطا کریں - الہی آمین۔۔۔نارملی لینا تابش بھائی ٹینشن نہیں لینے کا بس۔۔۔
Top