گُلِ یاسمیں فروری 3، 2023 دریدہ دامنوں کو وہ رفو کرتا ہےرحمت سے اگر کشکول ٹوٹا ہو تو وہ بھرتا ہے نعمت سے
گُلِ یاسمیں اگست 17، 2022 کاگا سب تن کھائیو، میرا چن چن کھائیو ماس دو نیناں مت کھائیو موہے پیا ملن کی آس
گُلِ یاسمیں اگست 11، 2022 بے نوا قوت اظہار پڑی رہتی ہے دست مفلوج میں تلوار پڑی رہتی ہے موت اور ظلم کی خبروں سے تو یہ لگتا ہے میز پر ایک ہی اخبار پڑی رہتی ہے
بے نوا قوت اظہار پڑی رہتی ہے دست مفلوج میں تلوار پڑی رہتی ہے موت اور ظلم کی خبروں سے تو یہ لگتا ہے میز پر ایک ہی اخبار پڑی رہتی ہے
گُلِ یاسمیں مئی 20، 2022 جدوں مٹی دے کھڈونے ڈھے جانا روح اُڈ جانی ، بُت رہ جانا ایہو پڑھدیاں قبراں نوں لے جانا پڑھو لا الہ الا اللہ یا سرور ِعالم صَلِ علٰی
جدوں مٹی دے کھڈونے ڈھے جانا روح اُڈ جانی ، بُت رہ جانا ایہو پڑھدیاں قبراں نوں لے جانا پڑھو لا الہ الا اللہ یا سرور ِعالم صَلِ علٰی
گُلِ یاسمیں دسمبر 6، 2021 خلافِ شرطِ انا تھا وہ خواب میں بھی ملے۔۔۔۔میں نیند نیند کو ترسا مگر سویا نہیں
گُلِ یاسمیں نومبر 15، 2021 جسے چاہا در پہ بُلا لیا، جسے چاہا اپنا بنا لیا۔۔۔۔یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے، یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔۔
گُلِ یاسمیں اگست 24، 2021 کاگا سب تن کھائیو میرا چُن چُن کھائیو ماس۔۔۔ دو نیناں مت کھائیو انھیں پیا ملن کی آس
گُلِ یاسمیں اگست 21، 2021 میں لج پالاں دے لَڑھ لگی آں میرے توں غم پرے رہندے۔۔۔ میری آساں امیداں دے سدا بُوٹے ہرے رہندے
گُلِ یاسمیں اگست 15، 2021 ماں مرے تے پیکے ہی مکدے باپ مرے گھر ویلا۔۔۔۔۔شالا مرن نہ ویر کسے دے تے اُجڑ جاندا جے میلا (اللہ پاک کرم کا معاملہ فرمائیں آمین)
ماں مرے تے پیکے ہی مکدے باپ مرے گھر ویلا۔۔۔۔۔شالا مرن نہ ویر کسے دے تے اُجڑ جاندا جے میلا (اللہ پاک کرم کا معاملہ فرمائیں آمین)
گُلِ یاسمیں اگست 14، 2021 وچے کعبہ وچے قبلہ وچے الااللہ پکاراں ھُو۔۔۔ کامل مرشد ملیا باھو او آپے ہی لیسی ساراں ھُو
گُلِ یاسمیں اگست 13، 2021 آنکھوں میں ممکنات کی طغیانیاں لیے۔۔تو ساحلِ حیات پہ حیراں کھڑی رہی۔۔دُور اِک تڑپتی ناؤ اُفق کے نشیب میں۔موجوں کی سیڑھیوں سے اُترتی چلی گئی
آنکھوں میں ممکنات کی طغیانیاں لیے۔۔تو ساحلِ حیات پہ حیراں کھڑی رہی۔۔دُور اِک تڑپتی ناؤ اُفق کے نشیب میں۔موجوں کی سیڑھیوں سے اُترتی چلی گئی
گُلِ یاسمیں اگست 11، 2021 دو پل کے جیون سے اک عمر چرانی ہے۔۔۔ زندگی اور کچھ بھی نہیں تیری میری کہانی ہے