فال ڈالنے میں واقعی بہت محنت لگتی ہے۔ بس تھوڑا سا مسکرانے کا بہانہ ڈھونڈا آپ سے مجاق کر کے۔
طوطے البتہ یہ کام خوب کرتے ہیں فال نکالنے والا۔ کبھی نکلوائی؟
بلکہ یوں سنبھال کر رکھے ہوئے کپڑے پہلے سے لے کر چھٹے بچے تک بھی استعمال ہو جاتے ہیں۔ اب بچوں کو کیا لگے فیشن سے۔
ہماری نظروں کے سامنے ایک لال رنگ کی جیکٹ گھومنے لگی ہے۔ 😃
صبر کی دعائیں کر رہے ہیں اللہ پاک سے ۔ اور جانے والے کے لیے مغفرت کی۔
اسے واپسی کے لیے پکار نہیں سکتے کہ لوٹ آؤ شہزادے۔ وہ تو اس منزل کی طرف چلا گیا جہاں سے کوئی نہیں لوٹتا۔