• If you just set out to be liked, you would be prepared to compromise on anything, wouldn't you, at any time? And you would achieve nothing!
    ہانیہ
    ہانیہ
    Margaret Thatcher (from a May 1989 Press Association interview)
    حسرت جاوید
    حسرت جاوید
    If you just set out to be liked, then you are not living upto your own internal vibes. You, in this way, have chosen to please others at any cost. The person who don't care for himself, nobody cares for him.
    اپنی تعریف کرانے کا سب سے لو لیول۔۔۔ خود اپنی تعریف شروع کر دو تاکہ سب آپ کی تعریف کرنا شروع کر دیں۔۔۔
    کیا فیس بک کی طرح یہاں بھی مرد عورتوں کی آئی ڈیز بناتے ہیں۔۔۔
    عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    ہانیہ
    کیا عین الیقین ہوا ہے ؟
    ہانیہ
    ہانیہ
    بھیا۔۔۔ کامن سینس۔۔آج تک کسی عورت کو اپنی جنس کی اس لیول کی برائیاں کرتے نہیں دیکھا جتنی کے یہاں۔۔۔ ایک دو باتیں تو ہر کوئی مردوں کو سنا ہی لیتی ہیں۔۔۔لڑکوں کا پرانا فیس بک کاحربہ ہے۔۔۔فیمیل آئی ڈی بنا کر عورتوں کو ہی برا کہنا۔۔
    عبدالقدیر 786
    عبدالقدیر 786
    میں نے تو کبھی ایسا نہیں دیکھا یہاں اچھے بُرے لوگ تو ہر جگہ ہی موجود ہوتے ہیں
    یوم خواتین۔۔۔ اور الحمدللہ میں اکیلی ہر جواب دینے کے قابل۔۔۔۔ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
    زیک
    زیک
    شاید اب تک اس لڑی میں میرے مختصر تبصرے کی وجوہات واضح ہو گئی ہوں
    ہانیہ
    ہانیہ
    جی سر۔۔۔ آپ کی بات کا شاید وہ مطلب نہیں تھا جو میں سمجھی۔۔۔ اور اب اس کے پیچھے کیا وجہ ہو سکتی ہے کچھ کچھ سمجھ آئی ہے۔۔۔
    کشتیاں سب کی کنارے پہ پہنچ جاتی ہیں //// ناخدا جن کا نہیں ان کا خدا ہوتا ہے //// امیر مینائی
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top