سیما علی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • تری بلا سے گروہِ جنُوں پہ کیا گُزری!!!! تُو اپنا دفترِ سُود و زیاں سنبھال کے رکھ! افتخار عارف
    الہٰی جب بھی فرشتے پڑھیں صلوٰۃ و سلام!!!!!!! مرا سلام بھی پہنچے یہ بے بسی والا!!!!!!!!!!!!!! ظہیر احمد ظہیر
    تو غنی از ہر دو عالم من فقیر روزِ محشر عذر ہائے من پذیر!!!! یا اگر بینی حسابم ناگزیر!!!!!!!! از نگاہ مصطفےٰ پنہا بگیر!!!!!!!!!! اقبال
    موت کےسیلاب میں ہرخشک و تر بہہ جائے گا!!!!!!!!!! ہاں مگر نام حسین (ع)ابن علی (ع) رہ جائےگا!!!!!!!!!
    سرِ لامکاں سے طلب ہوئی!!!!! سوئے منتہی وہ چلے نبی ﷺ کوئی حد نہ ان کے عروج کی !!!!! بلغ العلیٰ بکمالہ!!!!!!!!!!!!!!!!!
    *فخرِ مصطفےٰ ﷺ، فاتحِ خیبرؑ ،دامادِؑنبیﷺ * *مولا کائنات امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولادت باسعادت آپ کو بہت بہت مبارک ھو*
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔سلامت رہیں جزاک اللہ خیر۔۔۔
    زیرِ پاش اینجا شکوہِ خیبر است !!. دستِ اُو آنجا قسیمِ کوثر است !! خیبر کی شان انکے پاؤں کے نیچے ہے، انکا ہاتھ آبِ کوثر تقسیم کرنے والا ہے۔
    علی علیہ السلام ہیں‌اہل بیت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم میں‌یہ روایت ہے !!!!!!! وہی ہے مومن کامل جسے اُن سے محبت ہے!!!!!!!!!!!!!!!!!!
    الہٰی جب بھی فرشتے پڑھیں صلوٰۃ و سلام ! مرا سلام بھی پہنچے یہ بے بسی والا!!!!!!!! ظہیر احمد ظہیر
    کتابِ فطرت کے سر ورق پر جو نامِ احمدؐ ﷺ رقم نہ ہوتا!!!!! یہ نقشِ ہستی ابھر نہ سکتا ، وجودِ لوح و قلم نہ ہوتا!!!!!!!!!!!!!!!!!
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top