اردو محفل فورم

نور وجدان
نور وجدان
آپ سے ایک سال سینیر ہوں
عباس اعوان
عباس اعوان
مبروک :)
اکمل زیدی
اکمل زیدی
آپ سے تین مہینے بڑا ہوں یہاں۔۔مگرررر۔۔۔۔۔۔ تسی تو چھا گئے او بئی۔۔۔ :)
محمد وارث
محمد وارث
مبارک ہو جناب۔
احمد محمد
احمد محمد
گراں قدر خدمات اور بیش قیمت وقت دینے پر آپ کے بے حد مشکور ہیں۔
لاریب مرزا
لاریب مرزا
بہت مبارک ہو تابش بھائی، ہم آپ سے صرف تین ماہ چھوٹے ہیں لیکن آپ کی مراسلات کی تعداد..... اف خدایا! :)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
سید رافع
سید رافع
جس جاں فشانی سے آپ محفل میں شریک ہیں اس پر بے حد مبارکباد۔ دعا ہے کہ آپ ایسے ڈھیروں سال دیکھیں۔ آمین۔
فہد اشرف
فہد اشرف
بہت مبارک ہو۔
صابرہ امین
صابرہ امین
بہت مبارک ہو بھائی صاحب ۔ ۔
لاريب اخلاص
لاريب اخلاص
مبارکباد سر!
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
ماشاءاللہ
بھیا بہت بہت بدھائی ہو۔
ا
الف نظامی
بہت مبارک ہو تابش بھائی
Top