فاخر مئی 17، 2020 لاہوریو! تاریخ لاہور ۔ کس کی لکھی تاریخ مستند ہے؟ کنھیا لال کی یا سید محمد لطیف کی؟ وضاحت کریں مہربانی ہوگی ۔
لاہوریو! تاریخ لاہور ۔ کس کی لکھی تاریخ مستند ہے؟ کنھیا لال کی یا سید محمد لطیف کی؟ وضاحت کریں مہربانی ہوگی ۔
فاخر مئی 15، 2020 بہر سو رقصِ ظلمت میں ستم کے جبر و وحشت میں --- وہیﷺ مظلوم کا بے کس کا مسیحا اور ملجا ہے ۔
فاخر مئی 13، 2020 بہرسو رقصِ ظلمت میں ستم کے جبر ِ وحشت میں ---وہی مظلوم و بے کس کا مسیحا اور ملجا ہے ﷺﷺﷺﷺ
فاخر مئی 4، 2020 نگاہِ عشق و مستی میں اسی ﷺ کو مدعا کہہ کر --- میں قدموں میں جبیں رکھ دوں ، وہی قبلہ ہے کعبہ ہے
فاخر مئی 3، 2020 نگاہ عشق و مستی میں اسی (ﷺ)کو مدعا کہہ کر --- میں قدموں میں جبیں رکھ دوں، وہی قبلہ ہے کعبہ ہے