اردو محفل فورم

ہادیہ
ہادیہ
شادی کی سالگرہ فورم پہ منارہے ہیں؟
ہادیہ
ہادیہ
قید ہوئے ایک سال ہوگیا۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
☺☺☺
فہد اشرف
فہد اشرف
مبارک ہو
فرخ منظور
فرخ منظور
حیرت ہے ابھی پہلی پر ہی ہیں۔ میں نے تو چند دن قبل 23ویں منائی ہے۔
عبید انصاری
عبید انصاری
23برس پہلے تو احمد بھائی"سربالا" ہی بنتے ہوں گے۔
ہادیہ
ہادیہ
"شہ بالا" ۔۔ میرا خیال ہے ایسے لکھتے ہیں۔۔ نہیں تو کسی اردو دان سے پوچھ لیتے ہیں۔۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
جی ہماری طرف تو شہ بالا ہی کہا جاتا ہے۔
فرخ منظور
فرخ منظور
پنجابی میں "سربالا" اور اردو میں "شہ بالا" کہا جاتا ہے۔ ویسے میرا نہیں خیال تھا کہ محمد احمد اتنے کم عمر ہوں گے۔
محمداحمد
محمداحمد
مبارکباد کا شکریہ!
محمداحمد
محمداحمد
ہمارے ہاں بھی شہ بالا ہی کہتے ہیں۔
محمداحمد
محمداحمد
ہماری شادی کچھ تاخیر سے ہوئی ہے اور فرخ بھائی کی شادی غالباً جلدی ہو گئی ہوگی۔
جاسمن
جاسمن
بہت بہت مبارک ہو۔اللہ آپ دونوں کو ایک دوسرے کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔آمین!
محمداحمد
محمداحمد
فرخ منظور
فرخ منظور
بہرحال بہت بہت مبارک ہو۔ جہاں رہیں خوش رہیں۔ مگر اپنے خرچے پر۔ :)
سین خے
سین خے
آپ کو اور بھابھی کو بہت مبارک ہو :)
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
احمد بھائی ، شادی کی پہلی سالگرہ مبارک ہو آپ کو ۔ اللہ کریم بھابھی کو سدا سہاگن رکھے :)
Top