اردو محفل فورم

اے خان
اے خان
؟؟؟
ہادیہ
ہادیہ
اناللہ واناالیہ راجعون۔
کس کی ڈیتھ ہوئی؟
زیک
زیک
کوئی فوت نہیں ہوا
La Alma
La Alma
زیادہ تر اچھی باتیں کرتا ہے۔
فہد اشرف
فہد اشرف
کون ہیں یہ
ہادیہ
ہادیہ
پھر بات پوری کرتے ہیں ۔ ایسے تو یہی لگے گا کسی کی ڈیتھ ہوگئی
زیک
زیک
کافی بڑا سکینڈل ہوا ہے
La Alma
La Alma
ہم تک اصل خبر دیر تک پہنچی. یہ تو خیر مذہبی سکالر ہے یہ کہہ کر بری الذمہ ہو جائے گا کہ اسلام میں چار شادیوں کی اجازت ہے. اور وہ شادی کے لیے خواتین کو اپروچ کر رہا تھا.آپ سوچیے ماہرہ کا کیا بنے گا.
Top