محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 22، 2017 کیا کہا؟، پھر تو کہو، “ہم نہیں سنتے تیری“ ٭ نہیں سنتے تو ہم ایسوں کو سناتے بھی نہیں۔داغ
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 21، 2017 کیا علاج اس کا اگر ہو مدعا ان کا یہی ٭ اہتمامِ رنگ و بو گلشن میں کرنا ہی نہیں ۔حبیب جالب
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 21، 2017 وہ فرشتے آپ ہی ڈھونڈیئے ، کہانیوں کی کتاب میں ٭ جو برا کہیں نہ برا سنیں ، کوئی شخص ان سے خفا نہ ہو۔بشیر بدر
وہ فرشتے آپ ہی ڈھونڈیئے ، کہانیوں کی کتاب میں ٭ جو برا کہیں نہ برا سنیں ، کوئی شخص ان سے خفا نہ ہو۔بشیر بدر
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 20، 2017 مجھے اشتہار سی لگتی ہیں یہ محبتوں کی کہانیاں ٭ جو کہا نہیں وہ سنا کرو، جو سنا نہیں وہ کہا کرو÷بشیر بدر
مجھے اشتہار سی لگتی ہیں یہ محبتوں کی کہانیاں ٭ جو کہا نہیں وہ سنا کرو، جو سنا نہیں وہ کہا کرو÷بشیر بدر
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 17، 2017 سر پٹک دشت کی ویرانی سے مر جائے بشیر۔ ۔ ۔ کون لکھّے گا غزل تجھ پہ، بتا، میرے بعد۔فاتح الدین بشیر
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 14، 2017 اب میری دید کی دنیا بھی تماشائی ہے ۔۔۔۔ تو نے کیا مجھ کو محبت میں بنا رکھا ہے۔حکیم ناصر
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 11، 2017 تم مٹا سکتے نہیں دل سے میرا نام کبھی۔ ۔ ۔پھر کتابوں سے مٹانے کی ضرورت کیا ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 8، 2017 اس خرابے میں تو ہم دونوں ہیں یکساں ساقی × ہم کو پینے تجھے دینے کا نہ انداز آیا -شادعظیم آبادی
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 6، 2017 اک لمحے کے دیدار پہ ہو صبر تو کیونکر× وہ ایک تجلی بھی مگر کم تو نہیں ہے-عاطف ملک
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 4، 2017 وہ ہر اک سے کرتا ہے ہنس کر کلام- مرے دل ! تُو کس خوش گمانی میں ہے؟عاطف ملک
محمد عدنان اکبری نقیبی جولائی 1، 2017 رب کُن کہتا ہے اور وہ چیز ہو جاتی ہے۔۔۔۔گمان سے آگے،،،،،بیان سے باہر۔
محمد عدنان اکبری نقیبی جون 30، 2017 یہ رنگ رنگ کی بات نہیں،خود کو رنگنے کی بات ہے۔بے رنگ کی ذات میں رنگنا،قلندروں کی صفات ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی جون 30، 2017 اجی قبلہ! زمانہ منکرِ توحید سمجھے گا****خدا کا گھر ہے دل ...دل میں صنم آباد مت کیجے۔مانی
محمد عدنان اکبری نقیبی جون 29، 2017 اثر ہووے نہ ہووے پر بلا سے جی تو بہلےگا×××نکالا شغل تنہائی میں میں ناچار رونے کا۔میرحسن
محمد عدنان اکبری نقیبی جون 29، 2017 آساں نہ سمجھیو تم نخوت سے پاک ہونا××××اک عمر کھوکے سیکھا ہے خاک ہونا۔میرحسن
محمد عدنان اکبری نقیبی جون 27، 2017 مستحق فقیر ہوں میں عشق کی نگری کا×××کوئی تو مجھے دےدے میرا محبوب عیدی میں۔