فہد اشرف مئی 16، 2017 در بدر ٹھوکریں کھاتے ہوئے پھرتے ہیں سوال// اور مجرم کی طرح ان سے گریزاں ہیں جواب۔ سردار جعفری
فہد اشرف مئی 15، 2017 غیر سے دیکھیے کیا خوب نباہی اُس نے// نہ سہی ہم سے، پر اُس بُت میں وفا ہے تو سہی.
فہد اشرف اپریل 22، 2017 اہلِ وَرَع کے حلقے میں ہر چند ہوں ذلیل// پر عاصیوں کے زمرے میں مَیں برگزیدہ ہوں
فہد اشرف اپریل 14، 2017 کوئی زاہد ہے تو اللہ کی مرضی سے ہے// ایسی تقصیر پہ تعزیر کہاں سے لائیں؟ راحیل فاروق