Recent content by فہد اشرف

  1. فہد اشرف

    مبارکباد فہد اشرف 8 ہزاری ہو گئے!

    بہت شکریہ خورشید صاحب ۔
  2. فہد اشرف

    مبارکباد فہد اشرف 8 ہزاری ہو گئے!

    شکریہ نین بھائی۔ بات یہ آپ لوڈڈ ٹرین لے کے چل رہے ہم لوگ خالی ٹرین چلا رہے۔ آپ کے ایک ایک مضمون سے ہزار مراسلے بن سکتے ہیں۔😅
  3. فہد اشرف

    مبارکباد فہد اشرف 8 ہزاری ہو گئے!

    بہت شکریہ آپ کا عبد الرؤوف صاحب۔
  4. فہد اشرف

    مبارکباد فہد اشرف 8 ہزاری ہو گئے!

    شکریہ عاطف بھائی۔ کوشش تو کی تھی میں نے۔ 🥹
  5. فہد اشرف

    مبارکباد فہد اشرف 8 ہزاری ہو گئے!

    شکریہ تو ہم پہلے ادا کریں گے۔ بعد کی بات یہ ہے کہ مفصل طریقہ کار بتائیں کیسے ہوگا یہ سب؟ کچھ فیس تو نہیں لگے گی؟
  6. فہد اشرف

    مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

    اصل باز بال تو گل یاسمین صاحبہ نے کھیلی ہے بھائی 27.4387 مراسلے یومیہ کے حساب سے۔ بہت مبارک ہو۔
  7. فہد اشرف

    مبارکباد فہد اشرف 8 ہزاری ہو گئے!

    آمین۔ آپ کے لیے بھی ڈھیروں دعائیں۔
Top