یاز جنوری 23، 2017 اپنے ہاتھوں کو پڑھا کرتا ہوں، ،کبھی قرآن کبھی گیتا کی طرح۔۔۔ ۔ انہی ریکھاؤں میں، سیماؤں میں،، زندگی قید ہے سیتا کی طرح
اپنے ہاتھوں کو پڑھا کرتا ہوں، ،کبھی قرآن کبھی گیتا کی طرح۔۔۔ ۔ انہی ریکھاؤں میں، سیماؤں میں،، زندگی قید ہے سیتا کی طرح
یاز دسمبر 17، 2016 اپنی تمام تر بدی اور کمینگی اور رذالت کے باوجود دنیا بڑی سہانی جگہ ہے۔ (قرۃ العین حیدر)
یاز نومبر 24، 2016 کچھ ٹی وی اینکروں اور سیاستدانوں کی سیاسی و میڈیائی ولدیت تبدیل ہونے کا وقت آیا ہی چاہتا ہے۔