اردو محفل فورم

ہادیہ
ہادیہ
الحمد اللہ۔ آپ کیسے ہیں ؟
یاز
یاز
جی میں بھی ٹھیک ہوں الحمدللہ۔
فہیم
فہیم
وعلیکم السلام
کہیے حضرت کدھر گم تھے۔
یاز
یاز
فہیم بھائی! پہلے تو عازمِ سوات وغیرہ تھا، بعد میں کچھ دن لیپ ٹاپ سے دوری کی وجہ سے محفل کو فقط موبائل سے دیکھنے پہ ہی گزارا چلا سکا۔ اس پہ مستزاد گرمی اور رمضان ۔۔
عباد اللہ
عباد اللہ
الحمد للہ بھیا آپ سنائیں
بھلکڑ
بھلکڑ
الحمدللہ! یازپائی! تُسی سناؤ؟
محمد امین
محمد امین
وعلیکم السلام۔ الحمد للہ۔ آپ کی خیریت نیک مطلوب ہے۔۔۔
یاز
یاز
arifkarim
arifkarim
محفل پر واپسی اور سخت گرمی مبارک!
یاز
یاز
نوازش جناب۔
یوسف سلطان
یوسف سلطان
وعلیکم السلام!
اللہ پاک کا کرم ہے
آپ سنائیں کیسا گزر رہا ہے ماہِ مبارک آپ کا ۔
Top