ز ز زیک اگست 5، 2016 تمام محفلین کو چاہیئے کہ اپنے نام کے آخر میں صاحب یا صاحبہ شامل کریں تاکہ ان کی جنس پر شبہ نہ ہو۔
ز ز زیک جولائی 26، 2016 یہ کیفیت نامہ صرف چالیس سے زائد عمر کے امریکیوں کے لئے ہے۔ باقیوں کو یہاں تبصرے کی اجازت نہیں۔
ز ز زیک جولائی 16، 2016 پاکستان میں راحیل شریف کا ورد کرنے والے خوش ہیں کہ ترکی میں فوج تختہ الٹنے میں ناکام ہو گئی۔
ز ز زیک جولائی 4، 2016 دہشتگردی سے بھرپور رمضان اپنے اختتام کے قریب ہے۔ اور کتنے قتل کریں گے یہ مسلمان؟
ز ز زیک جولائی 3، 2016 کافر داعش ڈھاکہ میں غیرمسلموں کو قتل کرنے کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کو نماز، روزہ، قرآن کی تلقین کرتے رہے۔
کافر داعش ڈھاکہ میں غیرمسلموں کو قتل کرنے کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کو نماز، روزہ، قرآن کی تلقین کرتے رہے۔