• دنیا کی تباہی کے ہتھیار بنانے پر جو قومیں خوشی کے دن منائیں وہ کیسی بےحس اقوام ہیں۔
    عباد اللہ
    عباد اللہ
    بھیا وہ کیا ہے نا کہ
    ہے جرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات ۔۔۔
    دیکھنے والوں کے لئے دنیا میں نشانیاں ہی نشانیاں ہیں ۔۔
    زیک
    زیک
    غور کریں کہ میں نے ایٹم بم بنانے پر نہیں بلکہ اس کی سالانہ خوشی منانے پر اعتراض کیا ہے۔
    زیک
    زیک
    Faheem, I voted with my feet.
    الیکٹریشن ساتھ والے کمرے میں کام کر رہے ہیں اور ساتھ فارسی میں گفتگو۔
    یاز
    یاز
    محاورے کی رو سے تو ان کو آئل کے بزنس میں ہونا چاہئے تھا۔
    کار کے دو پسندیدہ فیچر: سپیڈ لمٹ خود سے سائن سے پڑھ کر ڈسپلے کرنا اور وائپر جو بارش کے مطابق آن آف ہوتے اور اپنی سپیڈ بدلتے ہیں۔
    اگر کوئی محفل چھوڑنا چاہتا ہے تو نہ آئے۔ بہت لوگ اعلانیہ یا نہیں ایسا کر چکے۔ بار بار اعلان کرنے کے باوجود آتے رہنا تو پاگل پن کی نشانی ہے۔
    پلمبنگ کی سیٹیوں نے تنگ کر رکھا ہے۔
    میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ اگر آپ میرے والد کے نام کے ساتھ صاحب جناب نہیں لگاتے تو یہ میری یا ابو کی توہین کیسے ہو گئی۔
    عباد اللہ
    عباد اللہ
    کس نے اسے توہین کہا؟؟
    راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    اس کی وجہ آپ کی پرورش ہے۔ جن کی پرورش اور رہن سہن آپ سے جدا ہے وہ آپ کی باتیں اسی طرح سمجھنے سے قاصر ہیں۔ شوپن ہاؤر نے کیا مزے کی بات کہی تھی کہ ہر کوئی اپنی بصیرت کی حدود کو کائنات کی حدود سمجھتا ہے۔ :)
    عباد اللہ
    عباد اللہ
    وااہ بہت عمدہ بات
    آلِ رسول سے کیا حضرت محمد کے تمام descendants مراد ہیں؟ کیا وہ بھی جو مسلمان نہیں؟
    راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    خود بدلتے نہیں، قرآں کو بدل دیتے ہیں!
    arifkarim
    arifkarim
    ہم سب بندر کی اولاد ہیں الحمدللّٰہ
    نایاب
    نایاب
    "آل ابراہیم " کا درود شریف میں ذکر " آل " کے معنی کھول دیتا ہے ۔ اور ہر وہ انسان آل میں شامل کہلائے گا جو کہ کسی بھی طور " دین اابراہیمی " سے منسلک ہوتا ہے ۔
    آل الگ ہے اہل الگ ہے ۔ آل امتی اور اہل گھر والے ۔۔۔۔۔
    "السید " نریندر مودی اعلی ترین اعزازپا کر بھی آل میں شامل نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
    السیدہ ملکہ ایلزیبتھ " آل " میں شامل ہیں ۔۔۔۔
    بہت دعائیں
    17.6 کلومیٹر ہائک جس کے پہلے حصے میں 1100 میٹر کی چڑھائی!
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    پیر سوہاوہ تو کئی بار جا چکا ہوں۔۔۔ آج والا پہاڑ اور تھا۔۔۔۔۔
    ضرور یادیں تازہ کریں۔۔۔۔ میں یادیں جمع کر رہا ہوں۔۔۔
    زیک
    زیک
    لگتا ہے میرے ٹریک مکس اپ ہو گئے ہیں۔ میرا خیال تھا کہ ٹریک سکس پیر سوہاوہ تک جاتا ہے۔
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    پیرسوہاوہ کی طرف ٹریل تھری اور فائیو جاتا ہے۔ جبکہ ٹریل فور اور سکس فیصل مسجد کے پیچھے والے ٹریکس ہیں۔ یہ تلہاڑ و جبی کی طرف جاتے راستے ہیں۔
    پہاڑ پر اوپر آنے کے لئے ۹ کلومیٹر کی ہائک ہو گئی۔ واپس جانے کے لئے بھی اتنی ہی مزید کرنی ہو گی۔
    رات سوتے میں محفل سے کافی پوسٹس حذف کیں۔ خدا نے یہ سپرپاور عطا کی ہے تو اسے استعمال نہ کرنا کفرانِ نعمت ہو گا۔
    یاز
    یاز
    یہ چمتکار کیونکر ہوا؟
    زیک
    زیک
    جاگنے کے بعد کیسے معلوم ہو کہ کونسی ڈیلیٹ کیں۔ یہ تو وہ محفلین ہی بتا سکتے ہیں جن کے مراسلے حذف ہوئے۔
    یاز
    یاز
    شعاعوں کا چکر ہے شاید۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top