• ویسٹ ورلڈ ، شرلاک ہومز ، دا گفٹڈ ، اسٹرینجر تھنگز ، گیم آف تھرون ، نیشنل جیوگرافک کی ٹی وی سیریز ’جینئس‘ یا پھر 24 کے سیزینز
    کہاں سے ملیں گے اردو ڈبنگ میں؟
    (فراز)
    (فراز)
    X1337X. Ws یا پھر Zooqle. Com یہاں سرچ کر لیجیے گا
    یہاں خدا صرف طاقتور کا ہے ۔۔ لہذا انصاف بھی صرف طاقتور کو ملتا ہے ۔۔ غریب پہ خودکشی حلال کرنی ہوگی
    (فراز)
    (فراز)
    تہِ خاک تو ہر کسی نے ہو جانا ہے ۔۔ بات ہے زیادتی و نا انصافی کی ۔۔زندگی ہر صورت گزر جاتی ہے ۔۔ روتے بھی اور بہادری سے سامنا کرتے بھی ۔۔ اور حقیقت یہ ہے میرے بھائی کہ تسلی کے دو بول ، بول کر ہم سمجھتے ہیں اپنا فرض ادا کردیا ۔۔ اور یہی ہماری سب سے بڑی کمزوری ہے ۔۔ عملی ساتھ مفقود ہوگیا ہے ۔۔ بلکہ سوشل میڈیالائز ہوگیا ہے
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    محفل isolated ہوگئی ہے
    جاسمن
    جاسمن
    فراز!
    اب حالات کچھ بہتر ہوئے؟؟؟
    اللہ سلامتی اور آسانیاں عطا فرمائے۔آمین!
    (فراز)
    (فراز)
    ہمارے حالات کی بدتری کی ایک ہی universal توجیہہ ہے کہ ۔۔اللہ کی کوئی حکمت ہوگی
    جاسمن
    جاسمن
    اللہ کریم اپنے پیارے نبی کے صدقے آپ کی ساری پریشانیاں ،ساری آزمائشیں دور کرے۔اپنے پاس سے حلال وسائل عطا فرمائے۔کشائش عطا کرے۔اللہ تعالی آپ پہ خاص رحم فرمائے۔آپ کے دل کو بھی سکون عطا کرے۔آمین!ثم آمین!
    لو جی گھر بار بیچ کر.. سارے پیسے اعتبار کی وجہ سے پولیس اور فراڈیوں پہ لٹا کر سڑک پہ آگئے.. کیا اب بھی اللہ کا شکر ادا کروں
    مریم افتخار
    مریم افتخار
    مشکل کے ساتھ آسانی هے اور بڑی منزلوں کے مسافر چھوٹا دل نهیں رکھتے !!!! ابھی آپ کو یه سب کچھ شاید کهاوتیں هی لگیں لیکن ایک خاص دورانیے کے بعد یه آپ پر کھل جائے گا که یه لکھی هی آپ کے لیے گئ هیں! نا امید هونے کا کوئ چانس نهیں الله کے بندے!
    جاسمن
    جاسمن
    فراز۔
    میں نے اب پڑھا ہے۔اللہ تعالی آپ کو ڈھیروں آسانیاں اور خوشیاں عطا فرمائے۔ہر مشکل دور کرے۔آپ اور آپ کے گھر والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین!
    (فراز)
    (فراز)
    شکریہ جاسمن
    آدمی بلبلہ ہے پانی کا ۔۔ کیا بھروسہ ہے زندگانی کا ۔ (عبدالرضا)
    شاہد شاہنواز
    شاہد شاہنواز
    ہم نے تو اسے اُلٹا پڑھا تھا صاحب! (کیا بھروسہ ہے زندگانی کا ۔۔۔ آدمی بلبلہ ہے پانی کا ) ۔۔۔
    اک گالی زندگی
    (فراز)
    (فراز)
    کچھ نہیں ۔۔ بس بشری کمزوری ۔۔ صبر کھو بیٹھا تھا کچھ دیر کو ۔۔ :) ۔۔۔ باقی خیر ہی خیر ہے الحمدللہ
    ہادیہ
    ہادیہ
    تو زندگی کو گالی دیتے ہیں؟۔۔۔
    شکر ہے جلدی ہوش میں آگئے ۔۔
    (فراز)
    (فراز)
    گالی نہیں دی ۔۔ اس وقت گالی جیسی لگی تھی ۔۔ خیر چھوڑیں
    اس شہرِ تذبذب میں ہم بات کریں کیسے
    یاز
    یاز
    اس شہرِ تذبذب میں ہم بات کریں کیسے؟
    تجاویز مطلوب ہیں۔
    نے تاب ہجر میں ہے نہ آرام وصل میں۔۔کمبخت دل کو چین نہیں ہے کسی طرح ۔۔ (مومن)
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top