اردو محفل فورم

ہادیہ
ہادیہ
بے شک کرنا چاہیئے۔ قصور کیا اللہ پاک کا بنا رہے ہیں آپ؟
کیوں کرنا چاہیئے کیوں کہ اللہ اس وقت بھی مہربان ہوتا ہے جب ہم ہر حد پار کر دیتے ہیں نافرمانی اور گناہوں کی۔۔۔
ہادیہ
ہادیہ
آزمانا چاہتے ہیں توآزما کر دیکھ لیجیے جب کوئی نہیں تھا تب بھی "اللہ" تھا اور جب کوئی نہیں ہوگا آپ کا اپنا تب بھی اللہ ہوگا۔۔۔
(فراز)
(فراز)
جب یہ سب ہورہا تھا تب کہاں تھا ؟؟
(فراز)
(فراز)
خیر ہاتھ ہاؤں سلامت ہیں.. کرلوں گا کچھ نا کچھ
فرقان احمد
فرقان احمد
اللہ بے نیاز ہے، اور یاد رکھیں، ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے، یہ اللہ پاک کا وعدہ ہے، شرط صرف یہ ہے کہ صبر کریں اور اس کے آگے عاجزی اختیار کیے رہیں۔ بلاشک و شبہ آزمائش و ابتلا کے وقت یہ باتیں دل کو اچھی نہیں لگتی ہیں تاہم حقیقت یہی ہے، امید ہے آپ کا اچھا وقت جلد آئے گا، ان شاء اللہ العزیز!
فلک شیر
(فراز)
(فراز)
دل بھڑاس نکالی ان چند الفاظ میں میں نے.. اور اب اچھے وقت کی نہیں باعزت موت کی فکر ہے.. جو ذلالت و خواری اٹھانی تھی وہ اٹھارہے ہیں.. افسوس اس بات کا ہے کہ بوڑھی والدہ بھی رُل گئیں
Top