اردو محفل فورم

ہادیہ
ہادیہ
جی نہیں۔۔ بلکہ "محفلین" آئسولیٹ ہوگئے ہیں۔۔
جاسمن
جاسمن
السلام علیکم۔
کدھر غائب ہیں؟
خیریت؟
اللہ اپنی امان میں رکھے آمین!
(فراز)
(فراز)
بندہ غائب نہیں ہوتا ۔۔ کھو جاتا ہے اور شاید ایسا ہی کچھ ہوا ہے
Top