یاز اپریل 15، 2016 ہاتھ چھُوٹیں بھی تو رشتے نہیں چھُوٹا کرتے۔۔وقت کی شاخ سے لمحے نہیں ٹوٹا کرتے ۔۔۔ (گلزار)
یاز مارچ 28، 2016 گرجا میں مندروں میں اذانوں میں بٹ گیا۔۔ہوتے ہی صبح آدمی خانوں میں بٹ گیا (ندا فاضلی)۔
یاز مارچ 20، 2016 Knowledge is like brackish water at the bottom of an old vase unless it flows somewhere. (Elif Shafak)
Knowledge is like brackish water at the bottom of an old vase unless it flows somewhere. (Elif Shafak)
یاز مارچ 17، 2016 اپنے ہاتھوں کو پڑھا کرتا ہوں۔کبھی قرآن، کبھی گیتا کی طرح۔۔۔ چند ریکھاؤں میں سیماؤں میں۔ زندگی قید ہے سیتا کی طرح
اپنے ہاتھوں کو پڑھا کرتا ہوں۔کبھی قرآن، کبھی گیتا کی طرح۔۔۔ چند ریکھاؤں میں سیماؤں میں۔ زندگی قید ہے سیتا کی طرح