اردو محفل فورم

یوسف سلطان
یوسف سلطان
اپ فکر نہ کریں یاز بھائی نہیں جانے دیںگے "مگس " کو :d پر یہ ہے کیا بلا ؟
راحیل فاروق
راحیل فاروق
یوسف سلطان بھائی، یہ بلا تو نہیں ہے پر لڑ جائے تو بلا ہو جاتی ہے۔
شہد کی مکھی کو فارسی میں مگس کہتے ہیں۔ یاز بھائی غالباً شدت پسند ہو گئے ہیں جو اس قسم کی باتیں کر رہے ہیں۔ پھر کہیں گے کہ ناحق خون پروانے کا ہو گا!
یوسف سلطان
یوسف سلطان
یاز
یاز
نہ بڑھائیو انگور کے نرخ
کہ یوں نقصاں میخانے کا ہو گا
مگس کو باغ میں جانے نہ دیجیو
کہ ناحق خون پروانے کا ہو گا
Top