• السلام علیکم
    کیا مجھے 1 عدد لوگو LOGOڈیزائن کر کے دے سکتے ہیں؟
    سادہ سا مجھے ڈئزائنگ نہیں آتی اور اس پر اٹھتے اخراجات پہنچ میں نہیں اور
    جلد درکار بھی ہے
    کیا مدد کر سکتے ہیں؟
    IOTA WORLD
    نامی اسنسٹیوٹ کے حوالے سے نیا کوچنگ سینٹر ہے
    مہربانی ہوگی۔۔۔
    والسلام
    طارق راحیل
    السلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
    جناب باذوق بھائی
    بہت شکریہ مجھے اپنے دوستوں میں‌شامل کرنے کا۔
    جزاک اللہِ خیراً و کثیراًٍ
    جناب کچھ ہمیں بھی مجلس کے بارے میں بتائیے؟
    ویسے اردو پیجز میں مسٹر عرفان کی غلطی یا تکنیکی کم علمی کی وجہ سے مجھے ایڈمن زون میں کافی دفعہ رسائی حاصل ہوئی ہے۔اب تو خیر جانا چھوڑ دیا ہے۔لیکن جب جاتا تھا تو آپ کے متعلق ایڈمن زون میں تھریڈز پڑھے۔کسی شخص کی اتنی بچگانہ ذہنیت ہو سکتی ہے؟جتنے بھی اچھے ممبر تھے سب کو بلاک کر دیا، میں تو خیر اچھا نہیں تھا لیکن مجھے بھی آٹی دنیا کا جاسوس کہہ کر بلاک کر دیا، حالانکہ میرے پاس یا ایک عام آسمی کے پاس ایسی فضول باتوں کے لئیے ٹائم نہیں ہوتا۔
    خیر اب نتیجہ میں اردو پیجز پر الو بولتے ہیں۔ویسے وہ جو پی کے ٹیک نیوز۔کام ہے وہ آپ کی ویب سائٹ ہے؟
    با زوق صاحب کافی عرصہ بعد آپ کو دیکھا ہے۔ اردو پیجز چھوڑنے کے بعد آپ تو اڑن چُھو ہی ہو گئے ہیں۔آپ کے اسلامی آرٹیکل پڑھنے کا مزہ آتا تھا۔لیکن مسٹر عرفان نے ۔۔۔۔۔۔۔۔ چلیں چھوڑیں۔ اور کیسے ہیں آپ۔اور آج کل کی کیا مصروفیات ہیں
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top