نتائج تلاش

  1. باذوق

    سعودی عرب والو

    نامور سعودی صحافی طارق المینا نے بہترین تجزیہ پیش کیا ہے :
  2. باذوق

    سعودی عرب والو

    یہ محض جذباتی سوچ ہے۔ غلطی کسی ایک طرف سے نہیں ہوتی ، ہاں کمی یا زیادتی کا معاملہ ضرور ہے۔ اور زیادتی خارجیوں کی نہیں بلکہ خود سعودی یا سعودی حکومت کی نظر آتی ہے۔ خارجیوں کے ہاتھ میں بھلا کیا ہے۔ بچارے تو زندگی بھر کی کمائی لٹا کر "ویزا" خرید کر یہاں آتے ہیں۔ اور ظاہر ہے کہ ویزا حکومت ہی جاری...
  3. باذوق

    تاسف بانی اردو مجلس فورم برادرم عبد الرحمٰن ابن عمر کی رحلت

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ مرحوم کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں انہیں جگہ دے۔ آمین۔ یہ ذاتی طور پر میرے لیے صدمہ کی خبر رہی۔ کیونکہ ایک طویل عرصہ تک ہمارا ساتھ رہا تھا۔ حتیٰ کہ کچھ سال قبل ایک مکمل دن ان کے گھر پر ان کے ساتھ گزرا تھا۔ ایک وقت تھا کہ گھنٹوں روزمرہ کی گوگل چیٹ ہمارا...
  4. باذوق

    مبارکباد اردو پیجز ایڈمن - آج رشتہ ازدواج میں

    السلام علیکم۔ چند دن قبل ایک ایمیل وصول ہوا تھا ۔۔۔ بہت دیر کی مہرباں ۔۔۔۔ :) کوئی عشرہ قبل اردو پیجز جوائن کیا تھا۔ اردو فورمز کی دنیا کا پہلا فورم تھا جہاں راقم نے کوئی چار سال بتائے ۔۔۔ پھر اسی یونیکوڈ کے مسئلے پر علیحدگی ہوئی۔ بہرحال آپسی اختلافات ایک طرف ، خوشی ہوئی کہ آج کے یادگار دن...
  5. باذوق

    ہماری طرف سے انپیج اردو کے بہتر مستقبل کے لئے ایک تجویز!

    فی الحال تو اس دھاگے میں میرا ایک سوال یہ ہے کہ ان پیج کے نوری نستعلیق فانٹ کو کب اوپن سورس کے تحت ریلیز کیا جائے گا؟
  6. باذوق

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    ذرا میرے ایمیل پر بھی قیصرانی بھائی والا میل کاپی کر دیں :) شکریہ اور ہاں ۔۔۔ ایک اور مشہور افسانہ ہے نواب صاحب کا ، عنوان ہے "سدا سہاگن" ۔۔۔۔ مجھے اس وقت اس کی ضرورت اس لیے ہے کہ میرے ایک واقفکار کو اپنے ایک تحقیقی مقالے میں اس کے اقتباسات دینے ہیں۔ اگر آپ کے پاس موجود ہو تو ایمیل کر دیں ،...
  7. باذوق

    فرموداتِ قائد اعظم محمد علی جناح

    اپنے بلاگ سے ایک تحریر ۔۔۔ 15-جنوری-2010 یہ مضمون 2007ء میں ایک ویب سائیٹ کے لیے تحریر کیا گیا تھا ، جو بعد میں بند ہو گئی۔ پھر ابوشامل نے جنوری 2010 میں اپنے بلاگ پر ایک تحریر بعنوان "قائد اعظم – ایک سیکولر رہنما؟" لگائی تھی تو میں نے ڈھونڈ کر اپنا پرانا مضمون اپنے بلاگ پر لگایا تھا۔ واضح رہے...
  8. باذوق

    اسلامی فلمیں

    لنک حاضر ہے ۔۔۔۔ لیکن پہلے چند اقتباسات ۔۔۔ آن لائن مطالعہ : الیکٹرونک میڈیا پر تصویرکا شرعی حکم ؛ تقابلی جائزہ یونیکوڈ ورڈ فائل ڈاؤن لوڈ : ماہنامہ محدث۔مئی،جون 2008
  9. باذوق

    ورڈ پریس اردو کے لئے میگزین تھیم کی تیاری

    جس تھیم کا لنک آپ نے دیا ہے ، یہ تھیم کہاں سے مل سکے گی؟ ویسے بلاگر کے مقابلے میں تو ورڈ پریس کا ترجمہ نہایت آسان ہے۔
  10. باذوق

    بلاگ کے نستعلیق کا مسئلہ

    آپ کا جواب خوب ہے۔ اس کا تجربہ میں نے کافی عرصہ قبل نفیس ویب نسخ کے ساتھ کیا تھا۔ حالانکہ نفیس ویب نسخ شاید 300 یا 400 کے بی کے درمیان حجم کی فانٹ فائل ہے مگر اس کے باوجود دس سطر کے ایک صفحہ نے کھلنے میں کافی وقت لیا تھا۔ کیا نفیس ویب نسخ کو گوگل فانٹس اے پی آئی میں شامل نہیں کیا جا سکتا؟ جبکہ...
  11. باذوق

    بلاگر ۔۔۔۔۔۔۔بلاگ۔۔۔۔۔احباب سے مدد درکار ہے

    گو کہ میں بہت پہلے ایسا ہی کیا کرتا تھا ، مگر یہ دقت طلب معاملہ ہے۔ سادہ سا حل یہ ہے کہ اسٹائل شیٹ میں post کی کلاس میں یہ ٹیگ شامل کر دیا جائے direction:rtl
  12. باذوق

    ساتویں سالگرہ اردو محفل کی ساتویں سالگرہ

    میری طرف سے بھی محفلین کو ساتویں سالگرہ مبارک ہو۔
  13. باذوق

    کیا MySQL کے لئے کوئی فرینڈلی GUI دستیاب ہے؟

    نئی خصوصیات ایک طرف ۔۔۔ لیکن سب سے بڑا نقصان امپورٹ /اکسپورٹ کے معاملے میں ہوا ہے۔ کئی فارمیٹ بشمول ایکسل-2003 ختم کر دئے گئے ہیں اور سی۔ایس۔وی( utf8 ) فارمیٹ کے لیے اوپن آفس سے مدد لینا پڑتی ہے کیونکہ ظاہر ہے ایکسل 2007 تو اس معاملے میں غیر موثر ہے۔
  14. باذوق

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    ذرہ نوازی کا شکریہ :smile2: امام بخاری علیہ الرحمۃ کی اصل کتاب کے موجود رہنے یا نہ رہنے سے ایک عام آدمی کو کیا فرق پڑے گا؟ کیونکہ قرآن بھی جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سن کر کاتبین نے جو تحریراً محفوظ کیا تھا اس کا سراغ ملنا بھی محال ہے۔ اس کے باوجود ہم قرآن کے اسی "قرآن" ہونے کی تصدیق...
  15. باذوق

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    بالکل درست کہا۔ نواب صاحب اور احمد اقبال کے ساتھ ساتھ علیم الحق حقی کا انداز تحریر بھی ان کو تسلسل سے پڑھنے والے بآسانی پہچان سکتے ہیں۔
  16. باذوق

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    افسانے کا عنوان یاد ہو تو بتائیے گا۔ ایک زمانے میں میرے پاس ان کے اس وقت تک کے تمام افسانوں کے عناوین کی فہرست ہوا کرتی تھی ۔۔۔ گردش زمانہ نے پتا نہیں کدھر اڑا دیا اسے ۔۔۔۔۔
  17. باذوق

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    ویسے تو اس کی زیراکس کاپی میرے پاس محفوظ ہے۔ سن اور شمارہ یاد نہیں۔ اندازہ یہی ہے کہ 1991 یا 1992 کے سسپنس ڈائجسٹ میں شائع ہوئی تھی۔ پھر انڈیا کے ہما ڈائجسٹ نے بھی اسے کاپی کیا تھا شاید۔ نواب بیتی اسلیے بھی یاد ہے کہ "دوشیزہ" ڈائجسٹ میں ایک نئے قلمکار وارد ہوئے اور دوسری ہی کہانی "نواب بیتی" کو...
  18. باذوق

    آیات کا ریفرینس دینے کے لیے کوڈ!

    سوری۔ ڈومین اور ہوسٹنگ کا چکر تھا۔ فیصل عظیم قریشی بھائی کا شکریہ کہ انہوں نے حل کرا دیا۔ جیسے ہی کچھ فرصت ملے سائیٹس آن لائن کرنے کی کوشش کروں گا ان شاءاللہ
  19. باذوق

    سچ ! محبت مجھے آپ جوانوں سے ہے !!

    کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے ہاں ! محبت مجھے آپ جوانوں سے ہے !! نہیں ! میں یہ نہیں کہہ رہا کہ میں کسی تبلیغ کے ارادے سے آپ کے درمیان چلا آیا ہوں۔ میں آپ کو بور کرنے نہیں آیا دوستو ! میں آپ کی خوشیوں میں بھنگ ڈالنا نہیں چاہتا۔ میں وہ نہیں ہوں جو آپ سمجھ رہے ہیں ۔۔۔۔ آج کے دن ، چاہے وہ...
  20. باذوق

    سمرقند و بخارا کی خونیں سرگذشت : باب اول

    پتا نہیں لنک کیوں نہیں لگ سکا؟ کفایت ہاشمی صاحب کے تعارفی دھاگے کا ربط یہ رہا : من این حروف نویستم ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
Top