نامور سعودی صحافی طارق المینا نے بہترین تجزیہ پیش کیا ہے :
یہ محض جذباتی سوچ ہے۔ غلطی کسی ایک طرف سے نہیں ہوتی ، ہاں کمی یا زیادتی کا معاملہ ضرور ہے۔ اور زیادتی خارجیوں کی نہیں بلکہ خود سعودی یا سعودی...
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ مرحوم کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں انہیں جگہ دے۔ آمین۔ یہ ذاتی طور پر میرے لیے صدمہ کی خبر رہی۔ کیونکہ ایک...
السلام علیکم۔ چند دن قبل ایک ایمیل وصول ہوا تھا ۔۔۔ Dear members ! We hope you are in good physical and spiritual health. Urdupages.com Admin ,...
فی الحال تو اس دھاگے میں میرا ایک سوال یہ ہے کہ ان پیج کے نوری نستعلیق فانٹ کو کب اوپن سورس کے تحت ریلیز کیا جائے گا؟
ذرا میرے ایمیل پر بھی قیصرانی بھائی والا میل کاپی کر دیں :) شکریہ اور ہاں ۔۔۔ ایک اور مشہور افسانہ ہے نواب صاحب کا ، عنوان ہے "سدا سہاگن" ۔۔۔۔...
اپنے بلاگ سے ایک تحریر ۔۔۔ 15-جنوری-2010 یہ مضمون 2007ء میں ایک ویب سائیٹ کے لیے تحریر کیا گیا تھا ، جو بعد میں بند ہو گئی۔ پھر ابوشامل نے جنوری...
لنک حاضر ہے ۔۔۔۔ لیکن پہلے چند اقتباسات ۔۔۔ آن لائن مطالعہ : الیکٹرونک میڈیا پر تصویرکا شرعی حکم ؛ تقابلی جائزہ یونیکوڈ ورڈ فائل ڈاؤن لوڈ :...
جس تھیم کا لنک آپ نے دیا ہے ، یہ تھیم کہاں سے مل سکے گی؟ ویسے بلاگر کے مقابلے میں تو ورڈ پریس کا ترجمہ نہایت آسان ہے۔
آپ کا جواب خوب ہے۔ اس کا تجربہ میں نے کافی عرصہ قبل نفیس ویب نسخ کے ساتھ کیا تھا۔ حالانکہ نفیس ویب نسخ شاید 300 یا 400 کے بی کے درمیان حجم کی فانٹ...
گو کہ میں بہت پہلے ایسا ہی کیا کرتا تھا ، مگر یہ دقت طلب معاملہ ہے۔ سادہ سا حل یہ ہے کہ اسٹائل شیٹ میں post کی کلاس میں یہ ٹیگ شامل کر دیا جائے...
میری طرف سے بھی محفلین کو ساتویں سالگرہ مبارک ہو۔
نئی خصوصیات ایک طرف ۔۔۔ لیکن سب سے بڑا نقصان امپورٹ /اکسپورٹ کے معاملے میں ہوا ہے۔ کئی فارمیٹ بشمول ایکسل-2003 ختم کر دئے گئے ہیں اور سی۔ایس۔وی(...
ذرہ نوازی کا شکریہ :smile2: امام بخاری علیہ الرحمۃ کی اصل کتاب کے موجود رہنے یا نہ رہنے سے ایک عام آدمی کو کیا فرق پڑے گا؟ کیونکہ قرآن بھی جب...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں