س

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • تمام اراکین و عہدے داران ہشیار باش کہ سید انور جاوید ہاشمی صاحب 28 فروری 2009 کو ست ونجے سال میں داخلہ فرماچکے ہیں لہذا پچپن کے بعد بچپن اور چھپن کے بعد چھٹپن کو خداحافظ اور اپ سب کو خوشامدمزید
    سید انورجاوید ہاشمی
    محمد احمد ہم نے تو عرض کردیا اب دیکھیں کیا آپ رد کرتے ہیں کیا تسلیم!؟
    غزل کے بعد غزل ہاشمی لکھی تم نے
    سنا کسی نے! کسی نے نہیں سنا قصہ

    یہ غزل آپ آئیے تو روبرو یا دوبدو سننے کا لطف آئے گا۔۔۔۔
    سیدانور جاوید ہاشمی
    شکریہ عین عین، محمد احمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ سے متفق ہوں مگر ایسا نہ ہو کہ آپ بھی انور شعور صاحب کی طرح مجھ سے کہیں
    دوست کہتا ہوں تمھیں شاعر نہیں کہتا حضور دوستی اپنی جگہ ہے شاعری اپنی کیا
    سید انور جاوید ہاشمی،ہاشمی
    السلام علیکم
    آپ کا برقی نامہ ملا۔۔۔۔۔۔۔ دل خوش ہوا ہے یار کو پہلو میں‌دیکھ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جناب آپ کا بڑھا ہوا ہاتھ ہم تھام رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جائیے کیا یاد کریں‌گے آپ بھی۔ مگر

    صرف اتنا خیال رکھیے گا
    دوستی ایک بار ہوتی ہے

    بہت شکریہ نوازش
    محمد احمد صاحب!پھر بھی خوش رہئے مرے بھائی سجا کر محفل
    میں بھی آئوں گا کسی دن مر ا رتبہ بدلا
    آپ کی محبت کہ آپ اپنی سُستی کے باوجود میری تحریروں کے لیے یہاں تشریف لائے شکریے کے ساتھ دعا کہ پروردگار آپ کی اس سُ س ت ی کو مزید سَستی کردے کہ ارزانی کے ساتھ اردو محفل والے آپ کے رابطے میں رہیں گے ہاں ایک عرض ہے یہ باتیں آپ کسی فاتح کو مت بتائیے گا ورنہ وہ م-م-م-مغل تک پہنچادیں گے اور ہم آپ ایک دوسرے سے دور ہی رہیں گے!؟
    شمساد صاحب میں نے عرض کیا کہ پرانی ڈائری میں یہ اشعار بصورت گفتگو 50 سے زائد صفحات پر ہیں مغل صاحب سے ملاقات ہوگی تو طے کرلیں گے کیا کرنا ہے انشاء اللہ آپ کی خواہش کی تکمیل کی ہر ممکن کوشش کریں گے سید انور جاوید ہاشمی
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top