شکریہ غزل پسند کرنے کا۔۔سیدانورجاویدہاشمی ہم آپ سب کے ممنون ہیں کہ ہماری ایک غزل کو سند پسندیدگی عطا کی تا قیامت رہے جہاں آباد میرا محبوب ہے...
ڈاکٹر قمر رئیس،قمر شہباز اور ڈاکٹر عبدالسلام کی وفات یہ خبریں انتہائی دکھ کے ساتھ پڑھی گئیں کہ بھارت اور اردو دنیا کے نامور محقق،استاد ،دانش...
کمرے میں کوئی آنکھیں میچے بیٹھا تھا چاند سرہانے کھڑکی کھولے بیٹھا تھا دفتر جاتے وقت بسیں کب ملتی ہیں میں مشکل سے جیسے تیسے بیٹھا تھا بھوک سجی...
جا تجھے معاف کیا ۔۔۔۔۔۔سیدانورجاوید ہاشمی جا جا میں تو سے ناہیں بولوں معاف کرنا ہمارا شیوہ ہے مجھ کو لادو جو پاس میوہ ہے۔۔۔۔میم میم مغل صاحبو
ہمارے اشعار ہیں سبکتگین صبا کے نہیں ۔۔مغل صاحب آپ نے ان دونوں اشعار کو سین صبا کا کیسے گردانا یہ ہاشمی کی کاوش ہے۔4۔مئی:chatterbox:
شکریہ نوازش فی الحال حاضری کافی ہے میں تمام چاہنے والوں کا شکرگزار ہوں سیدانورجاویدہاشمی کراچی 14 اپریل 2009 اذان فجر چلو نماز کے لیے چلتے ہیں
اہل ، محفل رہیں سلامت باد۔۔۔سیدانورجاویدہاشمی شکریہ الف عین صاحب کا اور من آنم کہ من دانم؟:callme: 021-4251481
السلام و علیکم میں اپنی غیر حاضری کی معذرت چاہتا ہوں طبعیت گزشتہ 15یوم سے بہتر نہیں بہرحال اردو محفل کی بہتری کے لیے جو ہوسکا کرتا رہوں...
ش م ش ا د جی اگر یہ حقیقت کا اعتراف ہے تو شکریہ بلکہ آداب! اور اگر یہ طنزآ لکھا ہے تو پھر بھی خوش رہئیے والسلام مع الاحترام سیدانورجاویدہاشمی
بزبان انگریزی بور یا بورنگ آپ کی سمجھ میں فاطمہ باجی ہماری اردو نہیں آتی تو بتائیے انگریزی میں بور یا بورنگ کے کیا معنی ہوں گے
گپشپشببھرجاریتھی نیند جو ہم کو پیاری تھی دکھ کی چادر اوڑھ کے سوئے ۔۔۔ ہم جیسا دوجا نہ کوُئے سیدانورجاویدہاشمی
میں آپ سے صدہزار فی صد متفق ہوں۔سیدانورجاویدہاشمی راجہ نے گایا کیوں نہیں، کرتا پہنا کیوں نہیں گلا نہ تھا! راجہ جی مرزاغالب سے بڑا قیافہ شناس...
لو اور سنو ! سیدانورجاویدہاشمی وہ دادا جان قبلہ فیصل قریشی کہاں چلے گئے آوے کا آوے :بگاڑکر۔۔۔۔۔۔نوک رانی کی اونچی ایڑی والی سینڈل میں ہے...
آئیو لائیو پکڑیو جانے نہ پائے۔۔۔۔۔۔۔سیدانورجاویدہا شمی ارے، ارے کیا بات کررہے ہو ش م ش ا د لے کر آءو اسے رنگ کے اندر سنا نہیں پتلا ”پہلوان“...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں