نایاب

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • جزاک اللہ بہت شکریہ اللہ کا کرم ہے مجھ پر بھی میں یہاں آ کر بہتر محسوس کر رہا ہوں پاکستان میں بھی ٹھیک تھا لیکن اتنا ٹھیک نہیں تھا اب انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا مجھ خاکسار کے ساتھ رابطہ رکھیں گا شکریہ
    پیارے بڑے،استاد جی نایاب صاحب ،آپ کا کیا حال ہے
    کافی عرصے کے بعد یہاں کا چکر لگایاہے
    آپ کی بہترین کارکردگی دیکھ کر دل خوش ہوگیا
    ماشاء اللہ اللھم زدفزد
    جزاک اللہ
    دیر سے جواب دینے پر معافی چاہتا ہوں والد صاحب سے بات ہورہی تھی ابھی۔
    تو کون سے صحرا میں ہیں آج کل ہم بھی رزق کی تلاش میں وہ جگہ چھوڑ آئےجہاں پہلا نوالہ لیا تھا اور ان کو بھی چھوڑ آئے جنوں نے اس قابل کیا ہے ان سب کی خاطر ہی تو ہم یہاں چلے آئے اللہ کا کرم ہے سب ٹھیک ہے آپ کیا کرتے ہیں یہ خاکسار تو کمپوٹر ٹھیک کرتا ہے ابوظہبی میں کہی
    اور آپ سوچ رہے ہونگے اتنا نالائق بندہ کمپیوٹر کیسے ٹھیک کرتا ہو گا ہی ہی ہی مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں گا شکریہ
    جزاک اللہ بھائی میں نے اپنے دوستوں میں دیکھا تو آپ کا نام نہیں تھا جس کی وجہ سے شرمندگی ہوئی سو آپ کو دوستوں میں شامل کر لیا امید تھی آپ انکار نہیں کریں گے شکریہ اور سنائیں کیا حال ہے آپ کا کیسے ہیں آج کل
    اسمٰعیل میرٹھی پراجیکٹ
    السلام علیکم
    امید کرتا ہوں آپ سب حیریت سے ہونگے لائبری میں
    اسمٰعیل میرٹھی پراجیکٹ کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے آپ میں سے جو جو حصہ لینا چاہتے ہیں جلد سے جلد رابطہ کریں تانکہ اس کام کو جلد سے جلد ختم کیا جائے
    خرم شہزاد خرم
    السلام علیکم
    کیسے ہیں آپ نایاب بھائی؟

    آجکل محفل کے باقی دھاگوں‌میں نظر نہیں‌آتے ؟
    کیا وجہ ہے ؟
    شکریہ ۔۔۔۔باتوں‌کا یہ سلسلہ بھی خوب رہا۔ اب پھر آپ نے شفقت میرے کھاتے میں‌ڈال دی۔ دوست شفیق اور نرم خوئی تو آپ کے انداز سے ٹپک رہی ہے۔ میں‌تو آپ کو دادی اماں‌/ ابا کہنا چاہتا ہوں۔۔۔۔ میں‌نے اسی لیے آپ کی بے شمار دعائوں بھرے پیغام کے جواب میں‌ آپ کے لیے تانیثیت برتی۔۔۔۔۔۔۔ خیر۔۔۔۔۔۔عمرَ‌کے کس حصے میں‌ہیں آپ؟
    بہت خوب
    دوست اتنی انکساری خوب نہیں ہے۔ آپ نے تو حد کردی۔۔۔۔۔ اب ایسا بھی نہیں‌کہنا چاہیے۔۔۔ کچھ تو کہتے۔۔۔۔۔۔۔۔ لڑکیاں‌بھی اتنا نہیں‌شرماتی ہوں‌گی :) چلیں‌بہرحال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ نے مجھے استاد بھی کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔:blushing:
    یہ ظلم نہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں‌نے سنجیدگی سے پوچھا تھا۔ بہرحال چھوڑیں۔۔۔۔
    انکساری سے کام لیتی ہیں۔۔۔۔۔۔ آپ۔ خیر آپ نے گریز کیا ہے کوئی رائے نہیں‌دی۔۔۔۔۔ یہ نہیں‌بتایا کہ شعر درست ہے یا نہں اور یہ بھی نہیں‌کہا کہ مجھے کیا معلوم میں‌کوئی شاعرہ واعرہ تھوڑی ہوں۔۔۔۔۔۔ دونوں‌میں‌سے کوئی ایک بات تو کرتیں۔ میں‌تو مشکل ہوں‌۔۔۔۔۔۔ یعنی یا تو شعر نہیں‌یا آپ کو کچھ آتا جاتا نہیں‌ :)
    وعلیکم السلام
    آپ کی آمد کے نشانات پائے تھے۔ شعر گھڑنے کا بہانہ ہاتھ آ گیا۔ کسی استاد سے پوچھتا ہوں‌۔ یہ اوزان پر پورا اترتا ہے یا نہیں۔۔۔۔
    آپ جس کتاب کو پڑھ رھے ہیں ۔اک زخم اور سہی ۔ اس سے جگجیت کی غزل یاد آگئ رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ۔ یہ رہے غزل کے بول ۔ زخم جو آپکی عنایت ہیں ۔ کیسی لگی غزل پہلے سنی تھی؟
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top