نتائج : اردو محفل ایوارڈز 2009

ابوشامل

محفلین
ہاااااااااائیں :eek: یہ ایک ہمیں بھی مل گیا :eek: ۔ چلیں "مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے" ۔۔ ویسے نتائج دیکھنے سے ہم بھی محروم ہیں۔
سب اعزاز یافتگان کو بہت مبارکباد
 

ابوشامل

محفلین
:confused::confused::confused::confused::confused:
ابوشامل, you do not have permission to access this page. This could be due to one of several reasons:

1. Your user account may not have sufficient privileges to access this page. Are you trying to edit someone else's post, access administrative features or some other privileged system?
2. If you are trying to post, the administrator may have disabled your account, or it may be awaiting activation.
 

نایاب

لائبریرین
لیکن لنک تو بالکل صحیح ہے۔۔اور نتائج نظر آ رہے ہیں۔:confused:

السلام علیکم
محترم ماوراء بہنا
اللہ تعالی سدا اپنی رحمتوں سے نوازے آمین
کیا ایسا ممکن ہے کہ آپ اپنے پاس کھلنے والا نتائج کا صفحہ یہاں پر کاپی پیسٹ کر دیں ۔ ؟
کیونکہ میرے پاس تو ابھی تک نہیں کھلا ۔
نایاب
 

ملائکہ

محفلین
ارے یہ کسی نے مجھے کیوں خبر نا کی:idontknow:

میں کیسے جیت گئی میں نے تو فاطمہ کو ووٹ دیا تھا:grin:

چلو خیر میری طرف سے سببببببببببببب کو ایوارڈ مبارک ہو:)


congratulations-5.gif
 

ابو کاشان

محفلین
میرے پاس بھی نتائج نہیں کھل رہے۔

میرے خیال میں تمام لائبریری اراکین کو نتائج نظر نہیں آ رہے۔
ابو شامل
نایاب
ابو کاشان
 
Top