مریم افتخار
محفلین
خیر مبارک عرفان صاحب۔ سراپا سپاس گزار ہوں!بہت بہت مبارک ہو مریم افتخار
اس قدر تیز رفتار مراسلت کہ کیا کہنے!
اسی کے بارے میں تو عبدالقیوم چوہدری صاحب نے مراسلاتی انی پانے کی اصطلاح ایجاد کی ہے!
خیر مبارک عرفان صاحب۔ سراپا سپاس گزار ہوں!بہت بہت مبارک ہو مریم افتخار
اس قدر تیز رفتار مراسلت کہ کیا کہنے!
خیر مبارک بھائی۔ بیرئیر توڑنے کا پراسیس وغیرہ مجھے خود زیادہ سمجھ نہیں آیا، بس مراسلے ملتے گئے کارواں بنتا گیا!میں نے کہیں کہا تھا کہ اب مریم فائٹر جیٹ سے ساؤنڈ بیرئیر توڑنا چاہتی ہیں لیکن انہوں نے وہی کام اپنے مراسلوں سے لے لیا ۔۔ بہت بہت مبارکباد مریم ۔
ابھی تو تمہارے جوڑوں میں بھی درد تھا۔🙂
خیر مبارک جناب، ہم سب آپ کی محفل پہ موجودگی کو مس کر رہے تھے۔ آپ کے دوسرے امریکن ساتھی بھی کہیں سدھار گئے ہیں۔ آتے رہا کریں، محفل میں چند شمعیں ہی تو اخیر دم تک بچی ہیں!درجن بھر ہزاری مجھے ابھی سمجھ آیا ۔ میں تو سمجھا تھا کہ ہزارہ سے کوئی درجن بھر نے محفل جوائن کرلی ہے ۔
بہرحال ۔ زبردست مستعدی کا مظاہرہ آپ نے کیا ۔ اگر مستعدی میں تواتر ہوتا تو آپ سیما علی آپا کا ر یکارڈ توڑ چکی ہوتیں ۔
میری طرف سے مبادکباد ۔![]()
یعنی کہیعنی قصہ مختصر یہ کہ اس اثناء میں
میرے مراسلے ہوئے ایک سو پچھتر۔175
جب کہ مریم کے ہوئے چھے ہزار ایک سو تراسی - 6183
اب کوئی مجھے صرف یہ بتائے کہ میں منجھی کتھے ڈاھانواں میں کیہڑے پاسے جانواں
میری تبصرے کی پہلی سطر پر شاید کسی نے غور نہیں کیا ۔درجن بھر ہزاری مجھے ابھی سمجھ آیا ۔ میں تو سمجھا تھا کہ ہزارہ سے کوئی درجن بھر نے محفل جوائن کرلی ہے ۔
بہرحال ۔ زبردست مستعدی کا مظاہرہ آپ نے کیا ۔ اگر مستعدی میں تواتر ہوتا تو آپ سیما علی آپا کا ر یکارڈ توڑ چکی ہوتیں ۔
میری طرف سے مبادکباد ۔![]()
ضلع تک تو بات بن گئی تھی۔۔۔لیکن درجن بھر محفلین کی جگہ اپنی سونیا قاقلین جی ہی کافی ہیں!میری تبصرے کی پہلی سطر پر شاید کسی نے غور نہیں کیا ۔
درجن بھر ہزاری مجھے ابھی سمجھ آیا ۔ میں تو سمجھا تھا کہ ضلع ہزارہ سے کوئی درجن بھر لوگوں نے محفل جوائن کرلی ہے ۔
آپ کی سرگوشی میں زیادہ کا لفظ زائد ہے۔خیر مبارک بھائی۔ بیرئیر توڑنے کا پراسیس وغیرہ مجھے خود زیادہ سمجھ نہیں آیا، بس مراسلے ملتے گئے کارواں بنتا گیا!
آج جانے کی ضد نہ کرو
یونہی جوڑوں میں بیٹھے رہو
(یہ والا مسئلہ تھا۔۔۔۔آپ کیا سمجھے کہ عمر زیادہ بتا دوں گی؟)
بالکل صحیح محفل ان حالات میں صرف سونیا قاقلین ہی پوری ہیںضلع تک تو بات بن گئی تھی۔۔۔لیکن درجن بھر محفلین کی جگہ اپنی سونیا قاقلین جی ہی کافی ہیں!
محفل اب کسی اور ناوک نیم کش کی متحمل نہ ہو پاوے گی اور وہ بھی جوق در جوق!![]()
بٹیا آپکو دلی مبارکباد منصبِ بارہ ہزاریبارہ ہزاری مریم مبارک ہو آپ کو بھئی ۔ بہت بہت مبارک
خیر مبارک آپا جی۔۔۔۔آمین ثم آمین!!!بٹیا آپکو دلی مبارکباد منصبِ بارہ ہزاری
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
اللہ پاک دن دونی رات چوگنی تر قی عطا فرمائے آمین
❤️❤️❤️❤️❤️
![]()
175 کے بعد آرام کرنے کے لیے منجی ڈاہنی ہے عاطف بھیا؟یعنی قصہ مختصر یہ کہ اس اثناء میں
میرے مراسلے ہوئے ایک سو پچھتر۔175
جب کہ مریم کے ہوئے چھے ہزار ایک سو تراسی - 6183
اب کوئی مجھے صرف یہ بتائے کہ میں منجھی کتھے ڈاھانواں میں کیہڑے پاسے جانواں
آپ کو بھی سمجھ دیر سے آتی ہے ہماری طرحمیری تبصرے کی پہلی سطر پر شاید کسی نے غور نہیں کیا ۔
درجن بھر ہزاری مجھے ابھی سمجھ آیا ۔ میں تو سمجھا تھا کہ ضلع ہزارہ سے کوئی درجن بھر لوگوں نے محفل جوائن کرلی ہے ۔
خیر مبارک بابا جانی۔ امید ہے ہم نے مقدار برقرار رکھتے ہوئے معیار کی دھجیاں نہ اڑائی ہوں گی!اپنی روایت توڑ کر بارہ ہزار پر بھی مبارکباد دینے آ گیا ہوں، معلوم نہیں بیس ہزار کے لئے انتظار کرنے تک آنسہ محفل سلمہا ہی رخصت ہو جائیں، امید تو ہمیشہ رکھنی چاہیے
لیکن اس پر بھی غور کر رہا ہوں کہ تمہارے مراسلے چار چھ الفاظ والی پھلجھڑیاں نہیں ، ماشاء اللہ چار چھ پیراگراف والے ہیں!
مریم بی بی کے ان مراسلہ جات کی زکوٰۃ نکالی جائے تو آپ کے مراسلہ جات بنتے ہیں تقریباً ۔یعنی قصہ مختصر یہ کہ اس اثناء میں
میرے مراسلے ہوئے ایک سو پچھتر۔175
جب کہ مریم کے ہوئے چھے ہزار ایک سو تراسی - 6183
اب کوئی مجھے صرف یہ بتائے کہ میں منجھی کتھے ڈاھانواں میں کیہڑے پاسے جانواں
آپ کی یہ بات سمجھ نہیں آئی۔آپ کو ھی سمجھ دیر سے آتی ہے ہماری طرح
کون ہے پھر ان ایک سو پچھتر کا مستحق پتہ کرو یار ۔مریم بی بی کے ان مراسلہ جات کی زکوٰۃ نکالی جائے تو آپ کے مراسلہ جات بنتے ہیں تقریباً ۔
گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیساجب چلنا چاہیں اور یہاں رہتی محفل تک ڈٹے رہیں، کھڑے رہیں