ژ شکر ہے لکھ پا رہی ہوں کیونکہ لیپ ٹاپ سے آنلائن ہوں۔ فون کے کیبورڈ کا کوئی حال نہیں ہے۔ آپ کون سا استعمال کرتے ہیں پہلے یہ بتائیں پھر میں ڈالتی ہوں آپ کے سدھائے گھوڑے کو لگامیں! ویسے ایسا سرکسی گھوڑا رکھتے کیوں ہیں!!
 

یاز

محفلین
ڑ کا بڑا ہی مسئلہ ہے۔ ویسے ابھی دیکھا تو موبائل میں GBoard کے نام سے کیبورڈ نصب ہے۔
 
Top