سیما علی

لائبریرین
قریب قریب یہی حال ہمارا بھی ہے، رات کو نیند غائب ہو گئی اور اس وقت نیند آ رہی ہے جب کہ شام کے چھ بجنے والے ہیں!
فوراًتو بالکل نہیں آتی بہت دیر دعائیں پڑھتے رہتے ہیں پھر کہیں جاکے نیند کی دیوی مہربان ہوتیں ہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20

ظفری
الوداعی ناشتہ تو کرلیا جائے
 

عظیم

محفلین
فوراًتو بالکل نہیں آتی بہت دیر دعائیں پڑھتے رہتے ہیں پھر کہیں جاکے نیند کی دیوی مہربان ہوتیں ہیں۔
شکر ہے پروردگار کا کہ میں تو بار بار نہیں اٹھتا، بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ نیند غائب ہو گئی ہو اور فجر پڑھ کر سونا پڑے!
 

سیما علی

لائبریرین
زیرِ اثر ہو دواؤں کے تو الگ بات ہے کبھی نزلے کی دواؤں میں نیند ہوتی ہے تو نیند آتی ہے ۔۔
 

الف عین

لائبریرین
ژوب ہو یا کراچی ہم بھی فجر کے بعد نہیں سوتے ہیں ۔۔۔۔
بعد فجر کے ہمارا معمول تو یہ ہے کہ اشراق تک ذکر اور تلاوت، پھر اشراق کی نماز اور اس کے بعد ناشتہ، پھر یا تو واک پر نکل جاتے ہیں، یا انٹرنیٹ کی سیر پر، فون اور اینڈرائیڈ ٹیبلیٹ پر، پھر اپنی کتابوں کا کام ونڈوز ٹیبلیٹ پر۔
 

سیما علی

لائبریرین
ایک چیز تو واضح ہے کہ آپ پنجابی زبان سے بھی واقفیت رکھتی ہیں۔
ہر ہر وال اوہدے وچ آہا، سوسو پیچ گمانی
صُورت دا کُجھ انت نہ آوے، کاریگری ربانی
ہ ہر چیز میں خدا موجود ہے، اُس کی ذات ہر ذرے میں جلوہ گر ہے۔ انسان مختلف خیالات و گمان میں الجھا ہوا ہے، لیکن حقیقت تک نہیں پہنچتا۔ خدا کی اصل صورت کو سمجھنا انسان کے بس کی بات نہیں، کیونکہ وہ ایک ربّانی (الٰہی) صناعی کا مظہر ہے جسے عقل سے نہیں بلکہ دل سے محسوس کیا جا سکتا ہے
 
Top