آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر نیند کے خواب قیمتی ہیں بہت
محمد عبدالرؤوف لائبریرین اپریل 26، 2025 #27 سب سائیڈ پہ ہو جاؤ جاسمن آپا نے شعروں کی کارپٹ بمبنگ شروع کر دی ہے ۔
محمد عبدالرؤوف لائبریرین اپریل 26، 2025 #32 جاسمن آپا، اسی بہانے آپ کے مصرعے وزن میں آتے جا رہے ہیں، بہت خوب۔۔
محمداحمد لائبریرین اپریل 26، 2025 #34 واہ واہ واہ ! بہت خوب جاسمن بہن! آپ نے تو سونے کے بجائے دو غزلہ بلکہ سہہ غزلہ کہہ ڈالا۔ بہترین! مشاعرہ لوٹ لیا آپ نے۔
واہ واہ واہ ! بہت خوب جاسمن بہن! آپ نے تو سونے کے بجائے دو غزلہ بلکہ سہہ غزلہ کہہ ڈالا۔ بہترین! مشاعرہ لوٹ لیا آپ نے۔
محمد عبدالرؤوف لائبریرین اپریل 26، 2025 #35 محمداحمد نے کہا: مشاعرہ لوٹ لیا آپ نے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
ن نوید احمَد محفلین اپریل 26، 2025 #40 سید عاطف علی نے کہا: جاگ بھی لیں تو کیا ہی کر لیں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر گھڑ سواری سے تھک گئے ہیں بہت
سید عاطف علی نے کہا: جاگ بھی لیں تو کیا ہی کر لیں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر گھڑ سواری سے تھک گئے ہیں بہت