لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہم آ گئے اور لڑی کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
یہاں پر لفظ کو توڑ کر حروف کی جگہ بدل کر سوال پوچھا جاتا ہے اور اگر لفظ مرکب ہے تو لفظ میں کم سے کم دو حروف کو درست جگہ (یعنی جس نمبر پر وہ حرف لفظ میں موجود ہے) پہ رکھ کے اس کی نشاندہی کرنا پڑتی ہے اگر کسی لفظ پر تشدید ہے تو اسے دوبار لکھنا پڑے گا :)
 
ہاں اب اس کو درست مانا جا سکتا ہے لیکن پوچھا جانے والا لفظ "مشابہت" تھا
آج تو post hast یاد آگئی۔میں بھی جلدی میں تھی اتنے لفظ بنا لیے ۔اتنا اسان تھا مگر جلدی میں کچھ سجھائی نہیں دے رہا تھا۔جونہی میں یہ بند کر کے کچن میں گئی،فوراٍ دماغ نے کہا
"مشابہت"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو بات وہی ہے ہیسٹ میکس ویسٹ۔
پھر بھی متشابہہ بھی ٹھیک رہا،حروف سے بھی اور مطلوبہ لفظ کے معنی سے بھی۔
 
Top