شمشاد

لائبریرین
سیما صاحبہ کی کیا بات ہے۔ اتنی جلدی اس لڑی میں مشتاق ہوئی ہیں کہ کتنوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کمال کر رہی ہیں آپ بھی، ارے بھئی حروف تہجی کی مناسبت سے اشعار لکھنے کی لڑی الگ سے موجود ہے۔
 
Top