بندہ پرور

محفلین
بہت اچھی فوٹوگرافی ہے ، اس میں تو دو رائے ہوہی نہیں سکتی ، مگر ایک بات ہے زیک صاحب ، اور وہ یہ کہ تصویریں یکسانیت کا شکار ہوتی جارہی ہیں ۔ بہرحال جن اینگل اور کیمرے کے بہترین فنکشنز کا استعمال کیا گیا ہے اس کے لیے آپ دادوتحسین کے لائق ہیں ۔ واقعی زبردست۔
اور آپ نے کہا تھا کہ لنک آپ کے دستخط میں موجود ہیں ۔ تو آپ کے دستخط کہاں ہیں ۔ میں یہاں نیویوزر ہوں پلیز راہنمائی کریں
 

بندہ پرور

محفلین
اس وین میں کوئی صاحب لاؤڈ سپیکر پر زور زور سے اس سائیکلسٹ کو ترغیب دے رہے تھے کہ وہ تیز جائے۔



ذرا غور کریں کہ کونسی ٹیم کی وین ہے
زیک صاحب میں چاہتا ہوں کہ اس طرح ایک ایک تصویر پر کیپشن دینے کی بجائے آپ سفر کا پورا احوال بیان کریں پھر بے شک ساتھ ساتھ فوٹوز بھی دیتے جائیں ۔آپ کے لکھنے کا انداز بہت ہلکا پھلکا اور دلچسپ ہے
 
Top