• آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو!اللہ آپ کو لمبی زندگی، صحت خوشحالی اور خوشیاں عطا کرے۔ آمین!
    🎉🎉🎉🎉
    Khursheed
    Khursheed
    آپا! آپکی محبت اور شفقت کا میں ہمیشہ سے شکر گذار رہا ہوں۔
    سیما علی
    سیما علی
    جیتے رہیے شاد و آباد رہیے آمین
    میرے محفل کے صفحہ پر میری پیدائش کی سالگرہ کے حوالے سے محفل کی طرف سے نیک تمناؤں کا اظہار کرنے پر میں تہہِ دل سے محفل کا شکر گذار ہوں۔
    Khursheed
    Khursheed
    میڈم ! نیک تمناؤں کے لیے بہت شکریہ! اللہ پاک آپ کو بھی ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔
    Khursheed
    Khursheed
    آپا! بہت شکریہ!
    Khursheed
    Khursheed
    عدنان صاحب ! بہت شکریہ! سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغام ڈسپلے کرنے کا اچھا سلسلہ شروع کیا ہے محفل کی مینیجمنٹ نے۔
    پہنچ سکا نہ میں بر وقت اپنی منزل پر ۔۔۔ کہ راستے میں مجھے رہبروں نے گھیرا تھا
    اس کا وہ پیار کہ برسات کی پہلی بارش --- جس میں انسان لگاتار نہانا چاہے
    شبنم کے آنسو پھول پر یہ تو وہی قصہ ہوا --- آنکھیں مری بھیگی ہوئی چہرہ ترا اترا ہوا
    اپنی ہی تیغ ادا سے آپ گھائل ہو گیا --- چاند نے پانی میں دیکھا اور پاگل ہو گیا
    کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے --- سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
    اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو --- نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
    محبوب کے ہونٹوں کا خورشید کرشمہ ہے --- مستی جو شرابوں میں جو رنگ گلابوں میں
    ہستی ہی اپنی کیا ہے زمانے کے سامنے --- اک خواب ہیں جہاں میں بکھر جائیں ہم تو کیا
    زندگی اپنی گذر جائے گی آرام کے ساتھ --- اب مرا نام بھی آئے گا ترے نام کے ساتھ
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top