استاد صاحب کی اجازت سے، مثال کے طور پر :
تمہیں دیکھ کر آنکھ پتھرا گئی
عدو نے ترا حال کیا کردیا
شعر کے پہلے مصرعے میں تمہیں اور دوسرے مصرعے میں ترا کا استعمال شتر گربہ ہے
پہلے مصرعے میں تمہیں استعمال ہو تو دوسرے مصرعے میں تمہارا استعمال ہونا چاہیے
اگر دوسرے مصرعے میں ترا استعمال کرنا ہے تو پہلے...