اردو محفل فورم

محمّد احسن سمیع :راحل:
محمّد احسن سمیع :راحل:
سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد ۔۔۔اللہ پاک آپ کی عمر میں خیر و برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
Khursheed
Khursheed
سر! بہت بہت شکریہ!
جاسمن
جاسمن
اللہ پاک ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
Top