مجھے گھر میں موجود بچوں جن کی عمریں سات سال سے 15تک ہیں پرانی اُردو چھوٹی چھوٹی کتابیں ارزاں نرخ پر مطلوب ہیں ۔ کیونکہ اول تو یہ آجکل کی مہنگائی کا مقابلہ ہو جائے اور دوسراکم خرچ میں اپنے بچوں کو دلچسپی اور سبق آموز کہانیاں اور قصوں پر مشتمل کتب مہیا کر سکوں۔ جیسا کہ عمر و کی کہانیاں،چھوٹی چھوٹی...
السلام علیکم !
اُردو محفل واحد جگہ ہے جہاں سے مجھے ہمیشہ مثبت جواب اور رہنمائی ملی۔ جب بھی کوئی مشورہ کیا بہت نیک دل اور وسیع القب دوستوں کی تجاویز نصیب ہوئیں۔ جناب من میں اتنا بڑا لکھاری تونہیں، بس دو سال قبل معاشرتی مسائل ایک کتاب لکھی " کشورِ جمیل شاد باد"۔ بہر حال تنقید سے، تعریف سے بہت کچھ...
فلاح انسانیت اور خود کی اور آپ جیسے بھائیوں سے اچھی باتیں شئیر کرنے کیلئے میں نے اپنی ذاتی ڈائری آن لائن کی ہے ۔ احباب آپکی توجہ کی اشد ضرورت ہے ۔ پلیز ضرورت دیکھئے ، پڑھئے اور رہنمائی بھی کیجئے اور میری اصلاح بھی۔ کیونکہ میرا یقین ہے کہ اُردو محفل میں تمام ممبرز مثبت سوچ رکھنے والے دوست ہیں اور...
دوست جو ویب سائیٹ میں آپ سے شئیر کرنے جا رہا ہوں یہ کل ہی میری نظر سے گزری ہے تو مجھے لگا کہ اپنے فورم کے دوستوں سے شئیر کرنی چاہئے کیوں کہ جان ہے تو جہان ہے۔ یعنی یہ ویب سائیٹ طبی معلومات، سبزیوں، پھلوں اور مختلف غذاؤں کی خاصیتوں پر، فوڈ ریسیپیز یعنی کھانے پکانے کی ڈشز پر اُردو کی ایک بہترین...
جناب حکیم خالد صاحب،۔ سب سے پہلے تو صد بار شکریہ کہ آپ نے خدمت انسانیت اور خدمت حکمت کیلئے یہ کتب اپ لوڈ کیں۔ اللہ پاک آپکو اجر عظیم عطاء فرمائے۔ میری فرمائش پر کنز المفردات اپ لوڈ کرنے کا شکریہ مگر مجھے کتاب المفردات درکار تھی حکیم مظفر اعوان کی لکھی ہوئی ۔ بہر حال وہ منگوا لی تھی میں نے لاہور...
میں نہ تو پروفیشنل لکھاری ہوں اور نہ ہی لکھنے لکھانے کا کوئی خاص تجربہ ، پھر بھی اپنے تئیں کوشش کر کے معاشرتی مسائل ا ور ہمارےعمومی رویوں پر ایک کتاب لکھنے کی جسارت کی ہے۔ میر ی خواہش ہے کہ اگر میری یہ کتاب جو 100 یا زائد صفحات پر مشتمل ہے اگر اُردو ادب کے ’’بڑے‘‘ یعنی سنئیر زصرف ایک نظر دیکھ...
اس حوالے سے یہ بات میں واضح کردوں کہ اکثر یہ نجومی لوگ کہہ دیتے ہیں کہ آپکا برا وقت چل رہا ہے اور اتنا عرصہ چلے گا ۔ یہاں صرف اتنا عرض کردوں کہ ہمارا وقت ہر لمحہ ہمارے اعمال کے ساتھ بدلتا ہے۔ اگر ایک انسان مایوس بیٹھا ہے اور اچانک اس نے اللہ کوئی اسم دل سے پکار تو عین ممکن ہے کہ اللہ رب العزت...
پوری دنیا کو بارہ بروج میں تقسیم کردینا ایک ظلم ہے مائی لارڈ۔۔ ہاہاہا۔ بہر حال ہم تو اسوقت ساڑھ ستی کے دور سے گزر رہے ہیں علم نجوم کے حساب سے۔ کافی مسائل ہیں اب انگریزی تاریخ پیدائش سے برج معلوم کرنا، پھر اس برج کے ساتھ موافق برج تلاش کرنا ، پھر سیاروں کا چال چلن معلوم کرنا کہ اسوقت کہاں ہیں...
احباب کرام السلام علیکم!
چند احباب کی پُر زور فرمائشں پر اپنے مشاہدات، تجربات اور نظریات کوپہلی بار کتاب کی شکل دی ہے اور حال ہی میں ایک کتاب ’’ کشورِ جمیل شاد باد‘‘ مکمل کی ہے ۔ کتاب میں عام معا شرتی مسائل پر نہ صرف روشنی ڈالنے کوشش کی ہےبلکہی ان مسائل کے ممکنہ حل بھی پیش کرنے کی کوشش کی ہے ۔...
میں تو فی الحال پبلشر بھائیوں کے چکر کاٹ رہا ہوں ۔ امید ہے کوئی نہ کوئی تو معاملہ حل کرے گا کبھی۔۔۔۔ اگر تھک ہار گئے اور کسی نے گھاس نہ ڈالا تو بھائی کردیں گے پی ڈی ایف ۔۔۔ ہاہاہا اور چارہ بھی کیا ہے؟