کتاب، کشور جمیل شاد باد۔۔ اُردو ادب کے بزرگوں کی ’’ایک نظر‘‘ کی ضرورت

میں نہ تو پروفیشنل لکھاری ہوں اور نہ ہی لکھنے لکھانے کا کوئی خاص تجربہ ، پھر بھی اپنے تئیں کوشش کر کے معاشرتی مسائل ا ور ہمارےعمومی رویوں پر ایک کتاب لکھنے کی جسارت کی ہے۔ میر ی خواہش ہے کہ اگر میری یہ کتاب جو 100 یا زائد صفحات پر مشتمل ہے اگر اُردو ادب کے ’’بڑے‘‘ یعنی سنئیر زصرف ایک نظر دیکھ لیں اور میری رہنمائی کر دیں تو مجھے بے حد خوشی ہوگی ۔

مجھےاسوقت اُردو ادب اساتذہ کی شفقت کی اشد ضرورت ہے ۔ امیدہے مایوسی نہ ہوگی۔
 
Top