اصلاح کیلئے اور مثبت سوچ پیدا کرنے کیلئے میں نے اپنی ذاتی ڈائری آن لائن کی

فلاح انسانیت اور خود کی اور آپ جیسے بھائیوں سے اچھی باتیں شئیر کرنے کیلئے میں نے اپنی ذاتی ڈائری آن لائن کی ہے ۔ احباب آپکی توجہ کی اشد ضرورت ہے ۔ پلیز ضرورت دیکھئے ، پڑھئے اور رہنمائی بھی کیجئے اور میری اصلاح بھی۔ کیونکہ میرا یقین ہے کہ اُردو محفل میں تمام ممبرز مثبت سوچ رکھنے والے دوست ہیں اور اسکا عملی مظاہرہ بھی دیکھ چکا ہوں۔ امید کرتا ہوں جلد پڑھ کر فیڈ بیک دیں گے۔ ڈائری کا لنک۔
 
Top