عبدالرشید غازی کو ڈراما اور حکومت سے ملی بھگت کہنے والے ان کی شہادت کے بعد اب کیا کہیں گے؟؟
اصل میں آنٹی شمیم کو حق بجانب کہنے والے وھی لوگ ھوتے ھیں کہ جو ایسے نظام میں ھی اپنی روٹین چلاسکیں۔۔۔
وہاب بھائی!
کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ اس خوبصورت اور منظم ویب سائٹ سے کتابیں ڈاؤن لوڈ کیسے کی جاسکتی ہیں کیونکہ انہوں نے تو صرف پڑھنے کا آپشن دیا ہوا ہے۔۔۔۔
ماشاء اللہ!
دراصل مسلمانوں کی ذلت اور رسوائی اسی لئے ھورھی ھے کہ ہم نے قرآن کو سمجھ کر پڑھنا چھوڑ دیا ہے۔
اللہ ہمیں قرآن کو سمجھ کر پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔