فتاوی رضویہ

مجاھد

محفلین
بہت اچھی ویب سائٹ ہے!!
لیکن ہدایت کے حصول کے لئے اگر ہم براہ راست قرآن و سنت ہی کی طرف رجوع کریں تو زیادہ بہتر ہوگا۔
 
فرید احمد

محفلین
وہ رمضان میں کسی خطرناک چیز کے ہونے کی بات اولا اسی کے حوالہ سے چلی تھی ، ذرا اس صفحہ کی تخریج سامنے آ جائے تو حقیقت واضح ہو، ویسے یہ بڑا علمی ذخیرہ "ای قوم " کو ملا ہے ، انٹرنیٹ کے صارفین کو مابرک ہو
 
الف نظامی صاحب! یہ تخریج شدہ فتاویٰ رضویہ ہے جو کہ تیس جلدوں پر مشتمل ہے۔ تازہ ترین اطلاع کے مطابق اس کی کمپوزنگ کا کام بھی اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے الحمد للہ۔
 
الف نظامی

لائبریرین
الف نظامی صاحب! یہ تخریج شدہ فتاویٰ رضویہ ہے جو کہ تیس جلدوں پر مشتمل ہے۔ تازہ ترین اطلاع کے مطابق اس کی کمپوزنگ کا کام بھی اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے الحمد للہ۔
یہ تو بہت اچھی خبر ہے۔ کیا اس کو یونیکوڈ‌ کی صورت میں انٹرنیٹ پر مہیا کیا جائے گا؟
 
Top