پاک نستعلیق فونٹ ڈاؤنلوڈ

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

مقتدرہ، پاکستان کی ویب سائٹ سے پاک نستعلیق فونٹ ڈاؤنلوڈ کرنے کی دشواریوں کے پیش نظر میں نے اس فونٹ کی زپ فائل محسن حجازی کی منظوری سے یہاں کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں رکھ دی ہے۔ اس جگہ کو اس فونٹ کی ڈاؤنلوڈ کے لیے مِرَر تصور کیا جا سکتا ہے۔ پاک نستعلیق فونٹ کی ہر نئی ریلیز کے ساتھ اس ڈاؤنلوڈ کو بھی اپڈیٹ کیا جاتا رہے گا۔

والسلام
 

مجاھد

محفلین
یہ فونٹ کہاں ‌سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے؟؟؟
براہ مہربانی اس کا ربط عنایت فرمائیں!!!
 
Top