نتائج تلاش

  1. مجاھد

    نفیس رقاع فونٹ دستیاب ہے

    کیا نستعلیق میں بھی یونیکوڈ فونٹس موجود ھیں؟؟؟
  2. مجاھد

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    عبدالرشید غازی کو ڈراما اور حکومت سے ملی بھگت کہنے والے ان کی شہادت کے بعد اب کیا کہیں گے؟؟ اصل میں آنٹی شمیم کو حق بجانب کہنے والے وھی لوگ ھوتے ھیں کہ جو ایسے نظام میں ھی اپنی روٹین چلاسکیں۔۔۔
  3. مجاھد

    پاک نستعلیق فونٹ ڈاؤنلوڈ

    یہ فونٹ کہاں ‌سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے؟؟؟ براہ مہربانی اس کا ربط عنایت فرمائیں!!!
  4. مجاھد

    آپ کون سا اردو سافٹ وئر استعمال کرتے ہیں

    مجبورا ان پیج ھی استعمال کرتا ہوں لیکن براہ مہربانی مجھے یہ ضرور بتائیے کہ اُردو ماھر حاصل کرنے کا کیا طریقہ ہے؟؟]
  5. مجاھد

    اردو ادب کی مفت کتابیں ڈاون لوڈ کریں

    وہاب بھائی! کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ اس خوبصورت اور منظم ویب سائٹ سے کتابیں ڈاؤن لوڈ کیسے کی جاسکتی ہیں ‌کیونکہ انہوں نے تو صرف پڑھنے کا آپشن دیا ہوا ہے۔۔۔۔
  6. مجاھد

    اپنے نام کی خطاطی حاصل کریں

    برادر! فارسی تو مجھے نہیں‌آتی لیکن کچھ کچھ اندازہ سے ویب پیج کھولا اور آگے بڑھتا گیا، اب دیکھیں کیا ہوتا ہے!!!
  7. مجاھد

    فتاوی رضویہ

    بہت اچھی ویب سائٹ ہے!! لیکن ہدایت کے حصول کے لئے اگر ہم براہ راست قرآن و سنت ہی کی طرف رجوع کریں تو زیادہ بہتر ہوگا۔
  8. مجاھد

    اردو خبروں کی ایک نئی ویب سائٹ

    زبردست!!! ویب سائٹ بہت اچھی ہے لیکن لگتا ہے کہ ویب ڈیزائنرز اسے اپ ڈیٹ نہیں کررہے۔
  9. مجاھد

    القرآن کریم بمع ترجمہ کنزالایمان مع خزائن العرفان

    ماشاء اللہ! دراصل مسلمانوں کی ذلت اور رسوائی اسی لئے ھورھی ھے کہ ہم نے قرآن کو سمجھ کر پڑھنا چھوڑ دیا ہے۔ اللہ ہمیں قرآن کو سمجھ کر پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
Top