Recent content by ماسٹر

  1. ماسٹر

    ہیٹ اسٹروک اور ہیٹ ایکساشن، لو لگنا اور گرمی کے اثرات اور ان کا علاج

    خاکسار کو جرمنی کے سرد موسم کے بعد پہلی تیز دھوپیں لگنے سے بعض دفعہ چند دن تک شدید سر درد کی شکایت ہو جاتی تھی ۔کسی ماہر کے مشورے پر گرمیاں آنے پر ہومیوپیتھی کی GLONINE 30 کی چند خوراکیں کھانے سے اب یہ شکایت نہیں ہوتی۔( اور مرغن غذائوں میں کمی سے بھی) ۔الحمدلاللہ۔
  2. ماسٹر

    افغان مہاجر کا جرمنی میں مسافروں پر کلہاڑے سے حملہ، 17افراد زخمی

    ماہرین کی تازہ رپورٹ کے مطابق اس شخص نے غلط بیانی سے کام لیا تھا کہ وہ ا فغانستان سے ہے ۔ کیونکہ اس کی زبان جو اس کی تحریروں میں ملتی ہے وہ پاکستانی پشتو ہے نہ کہ افغانی پشتو ۔
  3. ماسٹر

    یورو کپ 2016

    آج کل یہاں کا موضوع ہر جگہ BREXIT کےبعد EXIT چل رہا ہے۔ جرمنوں نے آئس لینڈ کی جیت ایسے منائ جیسے جرمنی جیتا ہو۔
  4. ماسٹر

    روس میں 50 کلومیٹر سڑک چوری!

    روسی ایسے کاموں میں کافی تیز ہیں۔ جب روسی فوج جرمنی چھوڑ رہی تھی تو ان کے جوان اپنی وردیاں ،فوجی ہیٹ، فوجی چاقو چھریاں ،بلکہ اپنے تمغے بھی جرمن مارک کے عوض بیچ رہے تھے-
  5. ماسٹر

    برطانیہ میں ہومیوپیتھی پر پابندی پر غور

    ہمارے گھر میں ہومیوپیتھی کے نصخوں سے بہت فائدہ اٹھایا جاتا ہے۔ ایلوپیتھی کے بہترین علاج کی سہولت کے باوجود۔ اس میں دوائی کی مقدار اکثرصفر ہوتی ہے مگر ہمارے جسم کے لیے ایک پیغام ہوتا ہے جس کو جسم تو سمجھ لیتا ہے مگر لیبارٹری کی مشینیں نہیں
  6. ماسٹر

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    ضرور کوشش ہونی چاہیے ، مگر ہم ابھی سود سے مکمل پاک زندگی کے لمبے چوڑے دعوے کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔ مجھے یاد ہے ایک عرصہ قبل ایک عرب ملک میں ایک سود سے پاک اسلامی بنک بنا تھا جو لاکھوں غریب مسلمانوں کے کروڑوں اربوں کھا کر کنگال ہو گیا تھا -
  7. ماسٹر

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    جو ملک سودی قرضوں پر چل رہا ہو اس کے عوام کیسے سود سے مکمل پاک رہ گئے ؟
  8. ماسٹر

    اونچا ترین سفر

    ہمارے شہر کے جنوب میں ایک پہاڑی سلسلہ Harburger Berge ہے جس کی شہر کی حدود میں سب سے اونچی چوٹی سطح سمندر سے صرف 116 میٹر بلند ہے۔ وہ ایک دفعہ سر کرنے کا موقع ملا تھا۔ ویسے سویٹزرلینڈ کے پہاڑی علاقوں کی کافی سیر کی ہوی ہے۔
  9. ماسٹر

    سیاحوں میں مقبول دَس چوٹی کے مقامات

    حیرانگی کی بات ہے کہ اس میں اھرام مصر نہیں شامل۔ حاجیا سوفیا ، الحمرا اور تاج محل دیکھ چکا ہوں اور اھرام مصر دیکھنے کی شدید خواہش ہے۔
  10. ماسٹر

    پاکستان کو ’سرن‘ کی ایسوسی ایٹ رکنیت مل گئی!

    Visitors from Pakistan - including Ishfaq Ahmad (second from left) and Muhammad Afzal, minister (technical affairs) (third from left) - pose on the road at CERN that has been named in honour of Abdus Salam, Pakistan's first Nobel Laureate. ( تاریخ نا معلوم )
  11. ماسٹر

    بوسنیا میں سربیا کے وزیر اعظم پر پتھروں اور جوتوں کی بارش

    بوزنیا پر ظلم ہو رہا تھا اور یورپ ان کے اپنے دفاع کے لیے ضروری ہتھیاروں کے راستے روک کر بیٹھا تھا ۔ اس ظلم پر جرمنی کے ایک وفاقی وزیر Schwarzschilling نے استعفٰی دے دیا تھا ۔
  12. ماسٹر

    Limbo

    ٹرینیڈآڈ - ٹوبیگو سے شروع ہو کر اب ساری دنیا میں ، خاص طور پر پارٹیوں وغیرہ میں شغل کے طور پر کیا جاتا ہے۔ اس میں ڈانس کررتے ہوئے ایک جلتے ہوئے ڈنڈے کے نیچے سے گزرنا ہوتا ہے جو ہر دفع پہلے سے ایک سٹیپ نیچے کر دیا جاتا ہے ۔
  13. ماسٹر

    آسان لغات القرآن سبق 3

    پہلے الفاظ کٹے ہوئے ہیں
Top