روس میں 50 کلومیٹر سڑک چوری!

ماسٹر

محفلین
روسی ایسے کاموں میں کافی تیز ہیں۔
جب روسی فوج جرمنی چھوڑ رہی تھی تو ان کے جوان اپنی وردیاں ،فوجی ہیٹ، فوجی چاقو چھریاں ،بلکہ اپنے تمغے بھی جرمن مارک کے عوض بیچ رہے تھے-
 

arifkarim

معطل
روسی ایسے کاموں میں کافی تیز ہیں۔
جب روسی فوج جرمنی چھوڑ رہی تھی تو ان کے جوان اپنی وردیاں ،فوجی ہیٹ، فوجی چاقو چھریاں ،بلکہ اپنے تمغے بھی جرمن مارک کے عوض بیچ رہے تھے-
اور سوویت یونین کے اختتام پر قومی وسائل کو کیسے کوڑیوں کے عوض نجی سرمایہ داروں کو بیچا گیا اس ملک غداری کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی
 
Top