روس میں 50 کلومیٹر سڑک چوری!

arifkarim

معطل
روس میں 50 کلومیٹر سڑک چوری

151122065100_crimea_block_640x360_reuters_nocredit.jpg

  • 35حکام کا اندازہ ہے کہ اس چوری سے قومی خزانے کو 79 ہزار ڈالر کا نقصان ہوا ہے
روس کے حکام نے ملک کے شمالی علاقے کومی کے ایک سینیئر جیل اہلکار کو ہائی وے کی 50 کلومیٹر سڑک چوری کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ کومی کے جیل خانہ جات کے قائمقام نائب سربراہ ایلیگزینڈر پروٹوپوپوو نے اپنی نگرانی میں اس سڑک کو اکھاڑا۔
سڑک اکھڑوانے کے بعد انھوں نے اس کے سات ہزار کنکریٹ کے سلیب کو بیچ دیا۔
حکام کا اندازہ ہے کہ اس چوری سے قومی خزانے کو 79 ہزار ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔
پولیس حکوم نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ سڑک کو اکھاڑنے کا کام ایک سال سے زیادہ عرصے میں 2014 اور 2015 میں کیا گیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں معلوم چلا ہے کہ یہ کنکریٹ کے سلیب ایک کمرشل کمپنی کو بیچے گئے اور اس کمپنی نے بھی آگے ان سلیب کو منافعے پر بیچا۔
اے ایف پی کے مطابق ایلیگزینڈر کومی میں جیل خانہ جات میں 2010 سے 2015 تک تعینات تھے اور اس عرصے میں ان کو کئی ایوارڈ بھی ملے۔
ایلیگزینڈر کو بدھ کے روز حراست میں لیا گیا اور اگر ان پر الزامات ثابت ہو جاتے ہیں تو ان کو دس سال تک کی قید بھی ہو سکتی ہے۔
کوپی ریپبلک روس کے شمالی علاقے میں ہے اور اس میں زیادہ تر جنگلات ہیں اور یہ علاقہ قدرتی وسائل سے مالا مال ہے جیسے تیل، گیس وغیرہ۔
اے ایف پی کے مطابق روس میں سڑک کی یعمیر کی صنعت میں سب سے زیادہ بدعنوانی ہوتی ہے اور اس کی قیمت دیگر ممالک کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے۔
ماخذ
 
ربیع م

محفلین
بہت پیچھے ہیں ابھی روس اور اہل روس ہم سے ، ان کی مہارت محض بنی بنائی سڑک پر چلتی ہے۔

جبکہ اپنے ہاں یار لوگ توسینکڑوں کلومیٹر سڑک کو وجود میں آنے سے قبل ہی چرا لیتے ہیں۔
 
روس میں 50 کلومیٹر سڑک چوری

151122065100_crimea_block_640x360_reuters_nocredit.jpg

  • 35حکام کا اندازہ ہے کہ اس چوری سے قومی خزانے کو 79 ہزار ڈالر کا نقصان ہوا ہے
روس کے حکام نے ملک کے شمالی علاقے کومی کے ایک سینیئر جیل اہلکار کو ہائی وے کی 50 کلومیٹر سڑک چوری کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ کومی کے جیل خانہ جات کے قائمقام نائب سربراہ ایلیگزینڈر پروٹوپوپوو نے اپنی نگرانی میں اس سڑک کو اکھاڑا۔
سڑک اکھڑوانے کے بعد انھوں نے اس کے سات ہزار کنکریٹ کے سلیب کو بیچ دیا۔
حکام کا اندازہ ہے کہ اس چوری سے قومی خزانے کو 79 ہزار ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔
پولیس حکوم نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ سڑک کو اکھاڑنے کا کام ایک سال سے زیادہ عرصے میں 2014 اور 2015 میں کیا گیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں معلوم چلا ہے کہ یہ کنکریٹ کے سلیب ایک کمرشل کمپنی کو بیچے گئے اور اس کمپنی نے بھی آگے ان سلیب کو منافعے پر بیچا۔
اے ایف پی کے مطابق ایلیگزینڈر کومی میں جیل خانہ جات میں 2010 سے 2015 تک تعینات تھے اور اس عرصے میں ان کو کئی ایوارڈ بھی ملے۔
ایلیگزینڈر کو بدھ کے روز حراست میں لیا گیا اور اگر ان پر الزامات ثابت ہو جاتے ہیں تو ان کو دس سال تک کی قید بھی ہو سکتی ہے۔
کوپی ریپبلک روس کے شمالی علاقے میں ہے اور اس میں زیادہ تر جنگلات ہیں اور یہ علاقہ قدرتی وسائل سے مالا مال ہے جیسے تیل، گیس وغیرہ۔
اے ایف پی کے مطابق روس میں سڑک کی یعمیر کی صنعت میں سب سے زیادہ بدعنوانی ہوتی ہے اور اس کی قیمت دیگر ممالک کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے۔
ماخذ
کیا 50 کلومیٹر سڑک کاغذ پر بنائی گئی تھی یاں 50 کلو میٹر سڑک کو خیالات میں چوری کیا گیا ہے؟
 
یار ایک لطیفہ یاد آگیا۔۔ گو اس لڑی میں لکھنا پتا نہیں مناسب ہے یا نہیں اگر نہ ہو تو حذف کروادیا جائے۔

ایک دیسی سیاستدان ، ایک گورے سیاستدان سے ملنے اسکے ملک گیا، تو اس کا عالیشان گھر اور طرزِ زندگی کی تعریف کی اور پوچھا یہ سب کیسے ممکن ہوا ؟
گورے سیاستدان نے کہا، " آپ سامنے سڑک پر اُس پُل کو دیکھیں "
دیسی سیاستدان نے نظر اٹُھا کر پُل کو دیکھا اور کہا " ہا ں واقعی کافی بڑا پُل ہے"
"جناب اس پُل کا ٹھیکا مجھے ہی ملا تھا ۔۔ اسی پراجیکٹ میں اچھا خاصہ غبن کیا تو یہ گھر تعمیر ہوا"
کچھ عرصے بعد وہ گورا سیاستدن دیسی سیاستدان کے ملک آیا ۔ کیا دیکھتا ہے کہ دیسی کا گھر تو اِس کے گھر سے بھی شاندار بنا ہوا ہے، اس نے دیسی سیاستدان سے پوچھا ۔
"آپ نے یہ سب کیسے بنایا؟"
دیسی سیاستدان نے کہا " وہ سامنے سڑک پر آپ کو پُل نظر آرہا ہے ؟"
گورے نے اِدھر اُدھر نظریں گھما کر دیکھا اور کہا " کہاں؟ کونسا پُل؟"
دیسی نے کہا " جی ! جی! اُسی پُل کی بات کر رہا ہوں جو نہیں ہے ۔۔۔۔ اُس کا ٹھیکا مجھے ملا تھا ۔۔۔ تب یہ گھر بنا ۔۔۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
روس میں 50 کلومیٹر سڑک چوری

151122065100_crimea_block_640x360_reuters_nocredit.jpg

  • 35حکام کا اندازہ ہے کہ اس چوری سے قومی خزانے کو 79 ہزار ڈالر کا نقصان ہوا ہے
روس کے حکام نے ملک کے شمالی علاقے کومی کے ایک سینیئر جیل اہلکار کو ہائی وے کی 50 کلومیٹر سڑک چوری کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ کومی کے جیل خانہ جات کے قائمقام نائب سربراہ ایلیگزینڈر پروٹوپوپوو نے اپنی نگرانی میں اس سڑک کو اکھاڑا۔
سڑک اکھڑوانے کے بعد انھوں نے اس کے سات ہزار کنکریٹ کے سلیب کو بیچ دیا۔
حکام کا اندازہ ہے کہ اس چوری سے قومی خزانے کو 79 ہزار ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔
پولیس حکوم نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ سڑک کو اکھاڑنے کا کام ایک سال سے زیادہ عرصے میں 2014 اور 2015 میں کیا گیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں معلوم چلا ہے کہ یہ کنکریٹ کے سلیب ایک کمرشل کمپنی کو بیچے گئے اور اس کمپنی نے بھی آگے ان سلیب کو منافعے پر بیچا۔
اے ایف پی کے مطابق ایلیگزینڈر کومی میں جیل خانہ جات میں 2010 سے 2015 تک تعینات تھے اور اس عرصے میں ان کو کئی ایوارڈ بھی ملے۔
ایلیگزینڈر کو بدھ کے روز حراست میں لیا گیا اور اگر ان پر الزامات ثابت ہو جاتے ہیں تو ان کو دس سال تک کی قید بھی ہو سکتی ہے۔
کوپی ریپبلک روس کے شمالی علاقے میں ہے اور اس میں زیادہ تر جنگلات ہیں اور یہ علاقہ قدرتی وسائل سے مالا مال ہے جیسے تیل، گیس وغیرہ۔
اے ایف پی کے مطابق روس میں سڑک کی یعمیر کی صنعت میں سب سے زیادہ بدعنوانی ہوتی ہے اور اس کی قیمت دیگر ممالک کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے۔
ماخذ
جوابِ آں غزل یہ رہا
 
Top