عاطف بٹ اگست 19، 2013 آج خشکی پر رہتے ہوئے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور کل انشاءاللہ کشتی کے ذریعے مختلف سیلاب زدہ دیہات میں جا کر جائزہ لینے کا پروگرام ہے۔
آج خشکی پر رہتے ہوئے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور کل انشاءاللہ کشتی کے ذریعے مختلف سیلاب زدہ دیہات میں جا کر جائزہ لینے کا پروگرام ہے۔
عاطف بٹ اگست 13، 2013 سوچا تھا کہ لاہور کے مختلف علاقوں میں جا کر سجی ہوئی عمارتوں کی تصویریں بناؤں گا مگر بارش نے سارے منصوبے پر پانی پھیردیا۔۔۔
سوچا تھا کہ لاہور کے مختلف علاقوں میں جا کر سجی ہوئی عمارتوں کی تصویریں بناؤں گا مگر بارش نے سارے منصوبے پر پانی پھیردیا۔۔۔
عاطف بٹ اگست 13، 2013 کل ہمارے کالج میں جشنِ آزادی کے سلسلے میں ایک خصوصی پروگرام ہے جس میں بٹ صاحب بطور مہمانِ عمومی شرکت فرمائیں گے!
کل ہمارے کالج میں جشنِ آزادی کے سلسلے میں ایک خصوصی پروگرام ہے جس میں بٹ صاحب بطور مہمانِ عمومی شرکت فرمائیں گے!