اردو محفل فورم

عاطف بٹ
عاطف بٹ
وعلیکم السلام
خیر مبارک۔ تمہیں بھی عید کی خوشیاں بہت مبارک ہوں بلال۔ کیسی گزری عید؟
جزاک اللہ خیراً
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
جزاک اللہ عاطف بھائی
عید بہت اچھی گزری۔
آپ سنائیں۔۔۔ لاہور تو خوب جگمگاتا ہو گا عید پہ؟
عاطف بٹ
عاطف بٹ
جی بالکل، لاہور کی رونق تو عروج پر ہوتی ہے ایسے موقعوں پر۔
تم لاہور چکر کب لگارہے ہو؟ عید کے دنوں میں آجانا تھا کوئی پروگرام رکھ لیتے ملاقات کا۔
Top